Hadaf Play HD

Hadaf Play HD یہاں پر اپ تمام ترکی کے ڈرا میں اوردو سبٹائٹل کے ساتھ ایچ ڈی کوالٹی میں دیکھ سکتے ہیں

26/01/2026

Kurulus Orhan Episode 12 trailer

26/01/2026

Kurulus Orhan Episode 11 in Urdu Subtitles (Season 1 Episode 11)
Kurulus Orhan Season 1 Episode 11 in Urdu

🚩 سلطنتِ عثمانیہ: ایک نیا نظام! 🚩🔥 اورحان غازی کی تاج پوشی کے بعد، عثمانیوں کی تاریخ کا ایک سنہرا باب شروع ہو چکا ہے۔ اب...
25/01/2026

🚩 سلطنتِ عثمانیہ: ایک نیا نظام! 🚩
🔥 اورحان غازی کی تاج پوشی کے بعد، عثمانیوں کی تاریخ کا ایک سنہرا باب شروع ہو چکا ہے۔ اب صرف فتوحات نہیں ہوں گی، بلکہ ایک عظیم ریاست کا نظم و ضبط دنیا دیکھے گی! ⚔️🌙

سلطان اورحان نے اپنی دور اندیشی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے بھائی علاؤالدین علی کو سلطنت کا پہلا "صدرِ اعظم" (وزیراعظم) منتخب کر لیا ہے✨🗡️

💫 نظام بدل چکا ہے! اب دیوانِ ہمایوں میں فیصلے ہوں گے اور ہر عہدہ اپنی ذمہ دار نبھائے گا: 💯

#محمدابراهيم ✍️


#

جزبات دیمک ہوتے ہیں __تخت کھا جاتے ہیں-
25/01/2026

جزبات دیمک ہوتے ہیں __تخت کھا جاتے ہیں-

09/01/2026

Kurulus Orhan Episode 10 in Urdu Subtitles trailer

19/11/2025

Kurulus Orhan Season 1 episode 4 with Urdu subtitles coming soon

1063ء وہ سال جب ملک الپ ارسلان کو خبر ملی کہ سلطان تغرل آخرت کی طرف روانہ ہو چکے ہیں اور اب مجھے خونریز میدانوں سے گزر ک...
14/11/2025

1063ء وہ سال جب ملک الپ ارسلان کو خبر ملی کہ سلطان تغرل آخرت کی طرف روانہ ہو چکے ہیں اور اب مجھے خونریز میدانوں سے گزر کر پایہ تخت پہنچنا ہو گا، چاغری بے کا جوان بیٹا جو شیر کی طرح بہادر اور طوفان کی طرح تیز تھا، اُس نے اپنے چچا سے ٹکرانے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے خاندان کی میراث کو سنبھال سکے لیکن رستے میں بہت بڑی افواج الپ ارسلان کو روکنے کے لئے موجود تھیں لیکن وہ جوان کہاں رکنے والا تھا، کتالمش بے کو شکست دے کر رئے پہنچا جہاں پہ اپنے بھائی سلیمان کو تخت سے ہٹایا اور سلجوقیوں میں مختصر ترین دور کی بنیاد رکھی جو صرف 9 سال پہ مشتمل تھا لیکن اس میں اسلام کی ایسی خدمت کی کہ صدیاں گزر جانے کے باوجود فخر سے یاد کیا جاتا ہے خصوصاً فاطمیوں اور رومیوں کو جو دن میں تارے دکھائے وہ قابلِ ستائش ہیں!

12/11/2025

Aura of Osman

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadaf Play HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadaf Play HD:

Share

Category