SaRa Neir

SaRa Neir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SaRa Neir, Grocers, Pakistan Peshawar, Peshawar.

01/11/2025

اسلام آباد: آئی ایٹ میں اسلام آباد ٹریفک پولیس پر تشدد کی وڈیو ٹریفک پولیس والے دیکھتے رہ گئے۔۔۔See more

12/10/2025

پاکستان نے افغانستان کی زمیں پے 24 چوکیوں پے اپنا جھنڈا لہرا دیا

11/10/2025

افغانی کو کھلانا سانپ کو کھلانے کے برابر ہے۔

28/09/2025

🤣🤣 اس کے علاؤہ کوئی دوسرا آپشن نہیں


27/09/2025

لو جی وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔ ویکسین کا پہلا رزلٹ آگیا ۔
رینالہ خورد کے نواہی گاؤں 11 ون ایل کے سکول میں HPV ویکسین کے بعد بچیاں بے ہوش ہونے لگی

27/09/2025

تم کرو تو ٹھیک
ہم کریں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے 🤦🏻🤣

25/09/2025

بورڈ بازار پشاور
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سے روز کچھ غنڈے پیسے مانگتے تھے غنڈا گردوں سے تنگ آکر اپنا پورا سرمایہ جلا دیا

24/09/2025

اســـرائیلی وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران ہال خالی رہ گیا ۔۔۔۔۔ see more

ہار اور جیت اپنی جگہ لیکن یہ کمال سین تھا آج
21/09/2025

ہار اور جیت اپنی جگہ لیکن یہ کمال سین تھا آج

18/09/2025

جب قانون کے رکھوالوں کے سامنے قانون شکنی کی جائے تو ریاست کی وہ رٹ کہاں ہے معاشرہ پستی کا شکار ہو چکا ہے اخلاقیات، قانون، ضابطے سب کچھ ختم ہو چکا ہے جنگل کا قانون ہے جس میں غریب اور امیر کے لیے علیحدہ علیحدہ پیمانے مقرر ہیں۔

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں ن لیگ کے چمچہ عدیل افضل نے دیگر ساتھیوں سے مل کر پولیس اسٹیشن کے اندر لیڈی ڈاکٹر مریم حسین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے ہاتھ کی ہڈی توڑ دی۔
ملزمان کو ن لیگ کے مقامی عہدے داران کی پشت پناہی حاصل ہے۔ پولیس نے اب تک ملزم کے خلاف کارروائی نہیں کی ?

18/09/2025

آج تمام بنگلہ دیشی سری لنکا کو سپورٹ کر رہے

کیا پاکستانی بھی سری لنکا کو سپورٹ کریں گے یا فر افغانستان کو سپورٹ دیں گے 🫵
ل

Address

Pakistan Peshawar
Peshawar
HI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaRa Neir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category