KPK Pakistan

KPK Pakistan زما ګلاب ګلاب وطنه

پشاور کی مشہور ٹک ٹاکر جنت کوکو اور ان کی بہن چاہت کوکو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے جاں بحق دلہ زاک روڈ پر نا معلوم افراد...
26/04/2025

پشاور کی مشہور ٹک ٹاکر جنت کوکو اور ان کی بہن چاہت کوکو نامعلوم افراد کے فائرنگ سے جاں بحق
دلہ زاک روڈ پر نا معلوم افراد کے فائرنگ سے دونوں بہنیں جان کی بازی ہار چکی ہیں ...

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے  تو  آپ  میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔ (1)۔  آپ کے خلاف کوئی Police  کیس نہیں ہے. ...
17/04/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے. (2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔ (4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں !
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے! (6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں! ویسے آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے اور کتنے سالوں سے استعمال کر رہے ہیں

16/04/2025

اپنے کاروبار یا جاب کا تعارف کرائیں۔
ہو سکتا ہے ایک دوسرے کے کام آسکیں۔🥰

15/04/2025

13/04/2025

پاکستان میں غریب مسکین کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
چار ھزار روپے کا چالان نہ لینے پر ایک غریب ڈرائیور پولیس والوں نےبےدردی سے مارا
ایی جی خیبرپختونخواہ سے گزارش ہے کہ اس پر ایکشن لے

13/04/2025

پی ایس ایل کو نہ دیکھنے والے نوجوان حاضری لگائیں
فلس طین کے خاطر
💪👋😭

11/04/2025

سی سی ٹی وی فوٹیج اچانک لڑکی کو کیا ہوگیا

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی نے 30 سالہ سمیہ سیلم رضا کو اس وقت کچل دیا جب وہ اپنے والد کے ساتھ واک کر رہی تھی۔ شدید زخمی حالت میں سمیہ کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ سمیہ چار بھائیوں کی اکلوتی بہن تھیں۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس نے تحقیقات کیں اور گاڑی کے 16 خریداروں کا سراغ لگایا۔ آخر کار 16واں خریدار ہی ملزم نکلا، جس نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔😭😭











11/04/2025
11/04/2025

کاٹلنگ کے قریب سکول کے بچوں کو لے جانے والا رکشہ نہر میں جاگری، مقامی افراد نے بچوں کو ب ہو۔۔۔ش حالت میں نکال لیا
چارسدہ پبلک نیوز

10/04/2025

📢پشاور ٹریفک پولیس اہلکار سلمان نامی ASI نے غریب فروٹ ریڑھی والا کو چاقو کے وار سے زخمی کردیا۔💔

08/04/2025

دا شرم پکے لا پاتے او🤣
دا خہ دا چی زامونگ وخت کے د شی نہ وو.🤣🤣

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category