03/11/2023
منا بھائی نے اسد قیصر صاحب کو گجو خان میڈیکل کالج کرپشن کیس میں آنٹی کرپشن کے ذریعے گرفتار کروالیا جس میں سابقہ وزیراعلٰی محمود خان اور پرویز خٹک بھی نامزد ہیں لیکن ان کو خیبرپختونخوا میں پولیس کے ذریعے پروٹوکول دیا جارہا ہے۔
بیوقوف سمجھا ہے کیا عوام کو؟؟
اسد قیصر کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں، اسد قیصر عمران خان کے سچے سپاہی ہیں اور اس کی قیمت چکا رہے ہیں