Beauty Of Shah Jee Khal

Beauty Of Shah Jee Khal The nation of the nation

27/12/2023

💔💔💔💔 sad poetry 😢

پاراچنار زیڑان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کے درمیان ایک درخت پر تنازعے میں دونوں بھائیوں کے ساتھ ایک عورت کراس فائرنگ...
21/08/2023

پاراچنار زیڑان سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کے درمیان ایک درخت پر تنازعے میں دونوں بھائیوں کے ساتھ ایک عورت کراس فائرنگ میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے😭😭

علی پلے گراؤنڈ پر سیزن تھری فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے لہذا داخلہ لینے کے لئے رابطہ کریں انشااللہ کل 17/1/2023 پر...
17/01/2023

علی پلے گراؤنڈ پر سیزن تھری فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو چکا ہے لہذا داخلہ لینے کے لئے رابطہ کریں انشااللہ کل 17/1/2023 پر افتتاحی میچ کھیلا جائے گا

کاش پاکستان میں بھی ایسا ھوتا ۔سیگنل پر کھڑا شخص پاکستان میں ایسے کھڑا ھو سکتا ھے ؟؟گمنامی کی زندگی ! جہاں قانون ہوتا ہے...
15/01/2023

کاش پاکستان میں بھی ایسا ھوتا ۔
سیگنل پر کھڑا شخص پاکستان میں ایسے کھڑا ھو سکتا ھے ؟؟

گمنامی کی زندگی !
جہاں قانون ہوتا ہے. وہاں اشارہ پر انتظار کرنا پڑتا ہے.
گمنام پاکستان سے ریٹائرمنٹ کے بعد دبئی میں سگنل پر رک کر قانون کی پاسداری کررہا ہے.

پاکستان جیسے ملک میں جہاں اس نے گزرنا ہو تو وہاں پر کئی کئی گھنٹے پہلے انسانوں کا داخلہ بند کر دیا جاتا ہے۔

07/01/2023

عراق والو کو پیغام 🤣🤣🤣🤣🤣

31/12/2022

New year in Sydney Australia 🇦🇺

31/12/2022

new year in Sydney Australia 🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺

Annual Prize Distribution Ceremony 2022تقریب تقسیم انعامات ( پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات)Congratulates all the students...
31/12/2022

Annual Prize Distribution Ceremony 2022
تقریب تقسیم انعامات ( پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات)
Congratulates all the students and especially the parents.♥️

31/12/2022
کرم پبلک سکول زیڑان پاراچنار

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سید میر بادشاہ سید معراج حسین کا والد سید بادشاہ حسین وفات ہو گیا ہے ان کا نم...
30/12/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سید میر بادشاہ سید معراج حسین کا والد سید بادشاہ حسین وفات ہو گیا ہے ان کا نماز جنازہ اپنے آبائی گاؤں زیارت سید محمد درویش زیڑان شاہ جی خیل میں 30/12/2022۔ دن 11:00 بجے ادا کی جائے گی
سوگواران سید محمد ظاہر شاہ سید محمود دبئی سید اسماعیل سید سردار حسین سید ظاہر شاہ مستری سیدمظاہر سید اسرارِ حسین سید حامد حسین سید ضامین حسین

Address

Zeran
Parachinar
ALIALI123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of Shah Jee Khal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category