GPS Jungle kalli pewar

GPS Jungle kalli pewar EDUCATION

Annual prize distribution ceremony (2024) at GPS JUNGLE KALLI PEWAR
29/03/2024

Annual prize distribution ceremony (2024) at GPS JUNGLE KALLI PEWAR

22/12/2023
آج کا دن شہید آساتذہ کے نام
05/10/2023

آج کا دن شہید آساتذہ کے نام

  #گورنمنٹ پرائمری سکول جنگل پیواڑ یکم اپریل  تا 30 اپریل 2023 داخلے جاری ہیں۔انشاءاللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 15 اپریل  ...
09/04/2023


#گورنمنٹ پرائمری سکول جنگل پیواڑ

یکم اپریل تا 30 اپریل 2023 داخلے جاری ہیں۔
انشاءاللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 15 اپریل 2023 سے ہوگا ۔
خواہش مند حضرات فی الفور اپنے بچوں کو داخل کروائیں ۔
آئیے مل کر پیواڑ کے ہر گاؤں کے ہر بچے کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں۔
منجانب:
ہیڈ ٹیچر بمعہ سٹاف جی پی ایس جنگل کلے پیواڑ

Annual prize distribution ceremony at GPS JUNGLE KALLI PEWAR
03/06/2022

Annual prize distribution ceremony at GPS JUNGLE KALLI PEWAR

داخلے جاری ہیں۔تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا بنیادی حق ہے۔ والدین کو چاہئے۔ کہ وہ اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم سے آراستہ کریں۔ ...
24/05/2022

داخلے جاری ہیں۔
تعلیم حاصل کرنا ہر فرد کا بنیادی حق ہے۔ والدین کو چاہئے۔ کہ وہ اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم سے آراستہ کریں۔ گورنمنٹ پرائمری سکول جنگل کلے کے آس پاس کے علاقے میں رہائیش پذیر کے خدمت میں عرض ہے۔ کہ اپنے بچوں کو بنیادی تعلیم دیں۔ داخلہ لینے کیلئے سکول ہذا کے ہیڈ ٹیچر سے رابطہ کریں ۔شکریہ

GPS JUNGLE KALLI PEWAR
10/05/2022

GPS JUNGLE KALLI PEWAR

19/12/2021

GPS JUNGLE KALI PEWAR

16/12/2021
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کرم پاراچنار کی مدد سے (  جی پی ایس جنگل کلی میں ) چاردیواری کی 5 فٹ اونچائی اور پنٹنگ (رنگ و روغن ) ...
16/12/2021

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کرم پاراچنار کی مدد سے ( جی پی ایس جنگل کلی میں ) چاردیواری کی 5 فٹ اونچائی اور پنٹنگ (رنگ و روغن ) کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ ہم پی ٹی سی بمع ٹیچر سٹاپ ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ کرم پاراچنار کے بہت مشکور ہیں ۔

Address

PEWAR Jungle Kalli
Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Jungle kalli pewar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category