13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اپنے پیارے وطن پاکستان کی آزادی کی عظیم نعمت کی یاد دلاتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
BIN DAIM SUPER MART کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک! 🎉🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
📍 Muhallah Gharibabad, Pano Akil, District Sukkur, Sindh
🇵🇰