06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
یہ دن ہمیں اُن عظیم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانیں پیش کیں۔
ہم اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
شہداء و غازیوں کو سلام!
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#6ستمبر