15/01/2025
ایک بات یاد رکھو جب اللہ تمہاری مشکل میں کوئی مدد گار نہیں بھیجتا تو یہ مت سوچو کہ اس نے تمہیں مشکل میں تنہا چھوڑ دیا۔ اس مشکل میں جس میں تمہارے ساتھ کوئی نا ہو، اس میں اللہ خود تمہاری مدد بن جاتا ہے تمہاری مشکلات کا حل بن جاتا ہے اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تکلیف میں تنہا نہیں چھوڑتا۔ ❤️