SGMA

SGMA PML(N) NAGAR GB

لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے۔۔۔See more
04/04/2026

لیڈر ہو تو نواز شریف جیسا! پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، میاں صاحب کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے۔۔۔See more

27/03/2026
26/03/2026

🚨بڑی خبر🚨
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انٹرنیٹ پر دنیا کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے شخص بن گئے 🇵🇰❤

13/03/2026

ایم ڈبلیو ایم اور آئی ٹی پی کو یہ غلط فہمی ہرگز نہیں ہونی چاہیے کہ صرف نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو گالیاں دینے یا پروپیگنڈا کرنے سے وہ الیکشن جیت جائیں گے۔ سکردو اور نگر کی عوام بہت باشعور ہے، وہ جذباتی نعروں اور وقتی باتوں میں آنے والی نہیں۔ لوگ اب حقیقت، کارکردگی اور عوامی خدمت کو دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام سب کچھ دیکھ بھی رہی ہے اور اچھی طرح سمجھ بھی رہی ہے کہ کون واقعی خدمت کرنا چاہتا ہے اور کون صرف نعروں سے کام چلانا چاہتا ہے۔ انشاءاللہ اس بار فیصلہ جذبات یا مذہبی نعروں کی بنیاد پر نہیں بلکہ سیاسی بصیرت، کارکردگی اور عوام کے مفاد کو سامنے رکھ کر ہوگا۔ اصل طاقت ہمیشہ عوام کے پاس ہوتی ہے اور عوام ہی آخری اور درست فیصلہ کرے گی۔ 🔥💯✊

Address

Gilgit
Nagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SGMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category