S atta m shah

S atta m shah Allah

04/06/2026

کبھی ہنس بھی لیا کرو

01/06/2026
01/06/2026

کسی پر اعتماد کرنے سے بہتر ہے خود پر اعتماد کرو
کسی پر بھروسہ کرنے سے بہتر ہے اللّٰہ پر بھروسہ کرو
تمام کام خود بہ خود ہو جائیں گے

18/05/2026

12/05/2026

حکومت پاکستان بجلی گیس پٹرول ڈیزل کے اوپر اس طرح پاکستانی عوام کو ریلیف ددیتی ہے

ہور دسو حکومت تہاڈے واسطے کی کرے

اداکار Vijay نے وزیراعلٰی تامل ناڈو کا حلف اٹھا لیا، بھارت میں بجلی صوبائی محکمہ ہے، Vijay کا پہلا حکم عوام کو 200 یونٹ ...
10/05/2026

اداکار Vijay نے وزیراعلٰی تامل ناڈو کا حلف اٹھا لیا، بھارت میں بجلی صوبائی محکمہ ہے، Vijay کا پہلا حکم عوام کو 200 یونٹ فری بجلی، بھارت کے کسی قائد نے مہنگے ترین بجلی منصوبے نہیں لگائے، وہاں یہ کام ہو سکتا ہے

بتاتا چلوں بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی فری ہے۔

پاکستان میں1 یونٹ کا بل 875 روپے تک آتا ہے،
جبکہ الیکشن کمپین کے وقت ایک درمیانہ اور ایک زنانہ نے 300 یونٹ بجلی فری دینے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت بنتے ہی فری بجلی تو درکنار بجلی دو سے تین گنا مہنگی کر دی

09/05/2026

روز روز پیٹرول کے اتار چڑھاؤ کو دیکھ کر شاکر شجاع آبادی کا ایک شعر یاد آیا

ساکوں مار نہ شاکر قسطاں وچ
یک مشت مکا تیڈی جان چھٹے

09/05/2026

King is king

Right 👍
08/05/2026

Right 👍

Address

Musakhel

Website

https://www.facebook.com/share/1DRYLLqqXc/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S atta m shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share