JA TUJHY MAFF KIA

JA TUJHY MAFF KIA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JA TUJHY MAFF KIA, Grocers, Multan.

🥀❤️🥀
15/04/2024

🥀❤️🥀

آئینہ بھی بڑا "منافق" ہے___!!سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہی___!!🌼♥️
14/04/2024

آئینہ بھی بڑا "منافق" ہے___!!
سب کو کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہی___!!🌼♥️

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہواتُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوامرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگرہلکا سا تھا...
14/04/2024

تیرے جانے کے بعد کیا کُچھ نہیں ہوا
تُجھ کو لگا کہ یار مُجھے دکھ نہیں ہوا

مرنا ہی چاہیئے تھا مُجھے اُن دِنوں مگر
ہلکا سا تھا بخار مُجھے کُچھ نہیں ہوا۔💔🥀

HN YAWR

دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں __ ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے _💖کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا __ روز تُمہاری تصوِیر  سے❤️
21/03/2024

دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں __ ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے _💖

کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا __ روز تُمہاری تصوِیر سے❤️

*میرا دل کہتا ہے ایک دن میں کعبة الله سے لپٹ کر خوب رو کر سکون کے لمحے سمیٹوں گا ان شاءالله❤️🥹*
20/03/2024

*میرا دل کہتا ہے ایک دن میں کعبة الله سے لپٹ کر خوب رو کر سکون کے لمحے سمیٹوں گا ان شاءالله❤️🥹*

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JA TUJHY MAFF KIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category