Nazia noor

Nazia noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazia noor, Grocers, Nazia۔, Multan.

01/03/2024

تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا❤
جمعہ پڑھ کے کسی اور کے جوتے
پہن آیا🙄😁🤣🤣🤣

01/03/2024

وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو😕
میں بھی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر کہہ دیا😎

ویلے لوگ کوئ تکلیف😂😂😂😂😂

01/03/2024

ڈاکٹر : آپ کو سانس کا مسئلہ کب ہوتا ہے

میں : جب نیٹ بند ہوتا ہے🥺😂

01/03/2024

‏مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی.😏

ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی😳😅🙄

01/03/2024

اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں
جس پہ آپ مرگئے ,تباہ برباد ہوگئے ,لٹ گئے ,ذلیل ہوگئے بیہوش ھوگئے بیڑاغرق ھوگیا🤭🙉😒🤣😂🤣

28/02/2024

3*میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ..." نٸ دسنا "* 😁😀
*مما نے 3 بار پاسورڈ پوچھا*
*میں نے 3 بار بتایا " نٸ دسنا "* 😂😜😎
*اس کے بعد جو ہوا* 😕👡
*میں او وی " نٸ دسنا "* 🤣🤣

28/02/2024

آج کل 12 سال کے بچوں نے بھی اسٹیٹس لگایا ہوتا ہے........🙄

"میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں........🙄🤔😒😒

بندہ پوچھے کیوں تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی.........🙄🤔😂😂😂😂😂😂😂😂😂

28/02/2024

‏ *بچپن میں جب بھی "ریاضی" کے ٹیچر کہتے تھے کہ فرض کریں*

*میں وہی سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر کا ہے* 😂🙈

28/02/2024

بیوی شوہر سے۔ شادی کے بعد تم مجھ پر توجہ نہیں دے رھے ھو

شوہر بیوی سے۔
۔
۔
۔
۔

میں نے تمہیں پہلے ھی بتا دیا تھا کہ مجھے شادی شدہ عورتوں میں کوئی دلچسپی نہیں 🤣🤣🤣

28/02/2024

*میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ..." نٸ دسنا "* 😁😀
*مما نے 3 بار پاسورڈ پوچھا*
*میں نے 3 بار بتایا " نٸ دسنا "* 😂😜😎
*اس کے بعد جو ہوا* 😕👡
*میں او وی " نٸ دسنا "* 🤣🤣

28/02/2024

*اس نے آج مجھے میسج میں لکھ بھیجا* 😊
*عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منظلیں* 😔😔
*پڑھ کے دکھ ہوا۔۔۔۔پھر* 😢
*میں نے بھی لکھ بھیجا* 🙄
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
*منزلیں صحیح لکھا ہوتا تو شاید مل بھی جاتی* 🙄🤨🥺

Address

Nazia۔
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazia noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category