Multan King Mangoes

Multan King Mangoes follow my page

ڈسکہ سیالکوٹ در ےخان کی اس رپورٹ کے مطابق اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪   لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں ت...
18/04/2025

ڈسکہ سیالکوٹ در ےخان کی اس رپورٹ کے مطابق
اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola
Maggi
Fanta
Garnier
Revlon
Lorial
Huggies
Pampars
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdonalds
Calvin Klin
Kit kat
Sprite
Nestle
Pepsi
KFC

یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب پاکستانی عورت کالی تھی؟
مقامی اپنائے ملک بچاے
اگرتمام پاکستانی 150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سےامیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے 2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!
ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.
کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ
کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھے ...
اور
ایک تحریک بن جائے ....

چونسہ آم پاکستان کا سب سے مشہور، محبوب اور برآمد کیا جانے والا آم ہے، جسے اکثر "آموں کا بادشاہ" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ آم ا...
17/04/2025

چونسہ آم پاکستان کا سب سے مشہور، محبوب اور برآمد کیا جانے والا آم ہے، جسے اکثر "آموں کا بادشاہ" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ آم اپنی مٹھاس، خوشبو، رسیلے گودے اور ریشے سے پاک ساخت کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔

چونسہ آم پاکستان کے ضلع رحیم یار خان کے ایک قصبے "چونسا" کے نام سے منسوب ہے، جہاں یہ سب سے پہلے مشہور ہوا.....

بےحد میٹھا، زبان پر گھلنے والا ذائقہ، جس میں ہلکی سی ٹھنڈک کا احساس بھی ہوتا ہے...

نہایت خوشبودار، ایسی خوشبو جو آم کے پکنے کے ساتھ ہی کمرے میں مہک پھیلا دیتی ہے....

گودا مکمل طور پر ریشے سے پاک، گاڑھا اور رسیلا ہوتا ہے...

مکمل پکنے پر یہ آم خوبصورت زرد یا ہلکا زردی مائل سبز رنگ اختیار کرتا ہے....

درمیانے سے بڑے سائز کے آم، لمبوتری شکل کے اور ہموار جلد والے ہوتے ہیں....

پیداواری علاقے:
رحیم یار خان
ملتان، شجاع آباد، مظفر گڑھ
جنوبی پنجاب کے دیگر علاقے...

سیزن (موسم):
جون کے آخر سے اگست تک
بعض اقسام (جیسے ملتانی، وائٹ یا لیٹ چونسہ) دیر سے آتی ہیں.....

چونسہ کی کئی ذیلی اقسام بھی موجود ہیں، جیسے:
ملتانی چونسہ
موسمی چونسہ
لیٹ وائٹ چونسہ
عظیم چونسہ

چونسہ پاکستان کا سب سے زیادہ برآمد کیا جانے والا آم ہے، خاص طور پر:
متحدہ عرب امارات (UAE)
سعودی عرب
برطانیہ
یورپ اور امریکہ

استعمال:
چمچ سے کھانے کے لیے....
شربت، لسی، میٹھے اور آئس کریم میں....
تحفے میں دینے کے لیے...

کہا جاتا ہے کہ مغل بادشاہ ہمایوں نے ایک بار چونسہ آم کھانے کے بعد اس کا اتنا چرچا کیا کہ اس کا نام "چونسہ" سرکاری سطح پر مشہور ہو گیا۔ تب سے یہ آم شاہی آم کے طور پر بھی جانا جاتا ہے....



17/04/2025
16/04/2025

اسلام آباد🙏🙏🙏

کل کے دن تک نوں کوٹ سندھ میں آم کی پوزیشن چیک کریں ماشاءاللہ ❤️❤️🥭🥭 14/04/2025
15/04/2025

کل کے دن تک نوں کوٹ سندھ میں آم کی پوزیشن چیک کریں ماشاءاللہ ❤️❤️🥭🥭

14/04/2025

میرپور خاص سندھ میں اسوقت آم کی سائز پوزیشن اور خوبصورتی چیک  کریں ماشاءاللہ جن دوست احباب نے اپنے باغات پر محنت کی انکے...
15/04/2025

میرپور خاص سندھ میں اسوقت آم کی سائز پوزیشن اور خوبصورتی چیک کریں ماشاءاللہ

جن دوست احباب نے اپنے باغات پر محنت کی انکے باغات بتاتے ہیں کی وہاں کوالٹی مال تیار ہو رہا ہے 🥭🥭❤️❤️

Delievry
04/07/2023

Delievry

Multan King  Mangoes .
10/06/2023

Multan King Mangoes .

Types oF Mangoes.
10/06/2023

Types oF Mangoes.

جب بات ملتان کے انوررٹول کی آتی ہے 🥭😋😋تو ذہن میں آنے والی پہلی بات “کوالٹی اور ذائقہ” ہوتی ہے ملتان کے انوررٹول کی کوالٹ...
10/06/2023

جب بات ملتان کے انوررٹول کی آتی ہے 🥭😋😋

تو ذہن میں آنے والی پہلی بات “کوالٹی اور ذائقہ” ہوتی ہے
ملتان کے انوررٹول کی کوالٹی اور زائیکا پوری دنیا میں مانا جاتا ہے۔.

Premium Export Quality Mangos With Gardens Of Mango Heaven With  Home Delivery All Over The Pakistan.
09/06/2023

Premium Export Quality Mangos With Gardens Of Mango Heaven With Home Delivery All Over The Pakistan.

Address

Shah Rukn-E-Alam Multan
Multan
59300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan King Mangoes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category