Usama Bhatti official

Usama Bhatti official Allahumdolilah proud to be a Muslim boy❤️🥰

22/03/2024

تم میری ہو جاو🙈
😉تمھارے نخرے ایسے اٹھاوں گا جیسے بلی چوزہ اٹھاتی🙈😍🙈

*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ* *رمضان المبارک کی بارہویں سحری  مبارک ہو۔* *اے پاک پروردگار**ہماری نادانیو...
22/03/2024

*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
*رمضان المبارک کی بارہویں سحری مبارک ہو۔*
*اے پاک پروردگار**ہماری نادانیوں، گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما**ہماری پریشانیوں و مشکلات کو دور فرما۔**ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، صحت و تندرستی عافیت و سلامتی عطا فرما، اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں و بھلائیاں عطا فرما۔**جو بیمار ہیں انکو اپنے حبیب کے صدقے اچھی صحت عطا فرما*یا اللہ تیرے خزانے میں کسی چیز کی کمی نہیں ،یا اللہ پاک تو اپنا خصوصی کرم فرما آمین ثم آمین😢
*آمیـــــــــــــن یارب العالمین*



Everyone
Followers

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
22/03/2024

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Sagar Jee, Saqib Naveed
19/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sagar Jee, Saqib Naveed

اور پھر نانگا پربت نے ایک اور روح کو اپنے اندر سمو لیا۔۔۔ ٹومیک، جو سردی میں نانگا پربت کو سر کرنے کا خواب لیے چھٹی بار ...
07/07/2023

اور پھر نانگا پربت نے ایک اور روح کو اپنے اندر سمو لیا۔۔۔
ٹومیک، جو سردی میں نانگا پربت کو سر کرنے کا خواب لیے چھٹی بار اُس کے در پر آیا تھا۔۔ پچھلی پانچ دفعہ میں قاتل پہاڑ نے اسے واپس جانے دیا۔۔۔مگر اس بار وہ مہربان ہوا اور ٹومیک کو ہمیشہ کے لیے اپنے پاس ٹھہرا لیا۔۔
اور ٹھہرایا بھی ایسے کہ پہلے نانگا پربت کی سفید برفوں نے ٹومیک کی بینائی سلب کر لی، تا کہ اُس کے پردہِ بصارت پر جو آخری تصویر ہو وہ پہاڑ کی ہو۔۔ اس کے بعد وہ کچھ نہ دیکھے۔۔ پھر اس چوڑے شانوں والے قاتل نے اس نوجوان کے ہاتھ پاؤں مفلوج کر دیے۔۔تاکہ ٹوم کے ہاتھوں پر آخری لمس صرف پہاڑ کا ثبت ہو۔۔۔اس کے کسی شے کو چھونے کا احساس باقی نہ رہے اور بالآخر اسے چلنے سے معذور کر دیا کہ وہ یہیں رہ جائے۔۔ بس اب روز روز کا آنا جانا چھوڑ دے اور سکون سے یہیں لیٹ جائے۔۔۔
ٹومیک کی ساتھی الزبتھ اسے 7200 میٹر تک اتار لانے میں کامیاب ہو سکی۔۔ اس کے بعد الزبتھ نے کیمپ لگا کر ٹوم کو وہاں ٹھہرایا اور خود 6700 میٹر تک نیچے اتر آئی۔۔ کس دل گردے سے اس نے اپنے ساتھی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہوگا یہ صرف وہی جانتی ہے۔۔ یہ پہاڑ واسیوں کے کھیل ہیں۔۔ ہم جیسے کور ذوق لوگ کیسے ان فیصلوں تک پہنچ سکتے ہیں۔۔
الزبتھ کو جن چار لوگوں نے جس طرح سے اپنی جان پر کھیل کر راتوں رات ریسکیو کیا وہ ایک الگ داستان ہے۔۔مگر میں سوچتا ہوں کہ الزبتھ جب ٹومیک کو چھوڑ کر چلی گئی ہوگی اور وہ آنکھیں موندے کیمپ میں لیٹا ہوگا۔۔ اور وہ جانتا ہوگا کہ اب اسے بچانے کوئی نہیں آئے گا۔۔۔ اور لحظہ لحظہ رات ڈھلتی ہوگی۔۔ 7000 میٹر کی بلندی پر کالے سیاہ پہاڑ کے سینے پر وہ اکیلا کیمپ میں لیٹا لمحہ لمحہ اپنی طرف بڑھتی ہوئی موت کا انتظار کرتا ہوگا۔۔ ہوا کے شور سے جب کیمپ کے پردے سرسراتے ہوں گے تو اسے ایک پل کے لیے محسوس ہوتا ہوگاکہ شاید کوئی مجھے بچانے آیا ہے۔۔ مگر اگلے ہی لمحے وہ مسکرا دیتا ہوگا۔۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا رات بڑھنے کے ساتھ کیمپ کے پردے پر برف گرنے کی آواز آنے لگی ہوگی۔۔ وہ تھوڑا سرک کر سلیپنگ بیگ کے اندر دبک گیا ہوگا۔۔۔ اسے خبر ہے کہ اب جانا ہے۔۔۔برف کے ساتھ برف ہو جانا ہے۔۔اس نے آنکھیں موند لی ہوں گی اور مسکرایا ہوگا۔۔۔ اور شاید نانگا پربت کو مخاطب کر زیرِ لب بڑبڑایا بھی ہو کہ بالآخر تم جیت ہی گئے۔۔آخر تم نے اپنی بات منوا ہی لی۔۔ آخر تم نے مجھے یہاں روک ہی لیا۔۔"
۔۔۔
رہے نام اللہ کا

اظہار نے یہ تحریر 2018 میں لکھی تھی اس کے بعد جب بھی نانگا پربت پر کسی حادثے کا سنتا ہوں ٹو ٹومیک یاد آ جاتا ہے

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
01/07/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

29/06/2023

السلام وعلیکم۔۔عید الضحٰی مبارک .۔۔اللہ کریم آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو خوش رکھے اور صحت سکھ والی لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔آمین

😂😂🤣
23/06/2023

😂😂🤣

23/06/2023

ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں! ۔ " 💔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Bhatti official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Bhatti official:

Share

Category