Choudhary Farm Mirpurkhas

Choudhary Farm Mirpurkhas Choudhary Farm Mirpurkhas delivers fresh, handpicked fruits from our orchards to your doorstep. Our trademark is Arain666, —Recieving export orders

21/05/2026

آج ہمارے فارم چوہدری فارم میرپورخاص پر مشہور فروٹ منڈی سے تعلق رکھنے والے فیمس یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اسامہ رامے صاحب وزٹ کے لیے تشریف لائے۔
انہوں نے ہمارے باغات، مینگو کوالٹی اور ایکسپورٹ سسٹم کا جائزہ لیا، اور ہمیں خوشی ہے کہ اس سیزن میں وہ ایکسپورٹ کے حوالے سے ہمارے ساتھ کام کرنے کے لیے جڑ چکے ہیں۔ 🤝🥭

الحمدللہ!
ہم اس سیزن میں پاکستان بھر میں آن لائن ڈیلیوریز کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ آرڈرز بھی لے رہے ہیں۔
پریمیم کوالٹی آم براہِ راست باغ سے آپ تک۔ ✨

📩 آرڈر اور معلومات کے لیے انباکس کریں۔
Fruit Mandi Reels Sattar Farms

21/05/2026

yah aam ki kon c variety ha ?

21/05/2026
20/05/2026

book your slot in our first batch

19/05/2026
17/05/2026

watch till end 😂😂😂

16/05/2026

mango packing 3hours timelapse video

15/05/2026

آج ہمارا یہ باغ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔
اس پورے سیزن میں تقریباً ڈیڑھ مہینہ Puna ہمارے ساتھ رہا۔ جسمانی طور پر کچھ مشکلات ہونے کے باوجود، جیسے بازوؤں میں کمزوری اور وزن اٹھانے میں دشواری، اس نے کبھی اپنی محنت، ایمانداری اور لگن میں کمی نہیں آنے دی۔

سادہ مزاج، معصوم اور بے حد محنتی انسان ہے۔ آج اس باغ میں ہمارا آخری دن تھا اور ہم نے اسے الوداع کہا۔ انشاءاللہ آئندہ بھی دوبارہ ساتھ کام کرنے کا موقع ملے گا۔
اللہ اسے صحت، کامیابی اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔

15/05/2026

mango picking for export orders season 2026

15/05/2026

sunset

Address

Mirwah
Mirpur Khas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhary Farm Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choudhary Farm Mirpurkhas:

Share