Malak Shahbadshah

Malak Shahbadshah Tehreek Rorwali youth sadar swat
vice chirman of yd

تمام اہل اسلام اور خصوصا سمندر پار پاکستانیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!! ❤BaCha Lala
09/04/2024

تمام اہل اسلام اور خصوصا سمندر پار پاکستانیوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!! ❤
BaCha Lala

میئر سوات شاہد علی خان کی طبیعت ناساز ہونے کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹروں نے سر کی سرجری کی ہدایت کی ہںے عوام س...
20/02/2024

میئر سوات شاہد علی خان کی طبیعت ناساز ہونے کیوجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہے ڈاکٹروں نے سر کی سرجری کی ہدایت کی ہںے عوام سے دعاوں کی اپیل ہے کہ وہ میئر سوات شاہد علی خان کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کرے

دا دنیا سہ عجیبہ غوندی چکر خوری چی د سر سڑے پیدا شی ھغہ سر خوریRehan Zeb Khan 💔🥲
31/01/2024

دا دنیا سہ عجیبہ غوندی چکر خوری
چی د سر سڑے پیدا شی ھغہ سر خوری
Rehan Zeb Khan 💔🥲

ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک دور تمام ہوا،  اپنے آپ میں ایک امت تھا،  ہر ایک دینی طالب علم کو باپ جیسے شفقت سے نوازا،  اللہ ک...
19/01/2024

ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک دور تمام ہوا، اپنے آپ میں ایک امت تھا، ہر ایک دینی طالب علم کو باپ جیسے شفقت سے نوازا، اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ آج ہم سے جدا ہوا۔ جا معہ اسلامیہ بنڑ منگورہ کے خالق تھے۔۔ پورے خاندان ایک دلی محبت ہے مجھے، بہت ہی معزز گھرانا ہے۔

08/01/2024
چیئرمین مظلوم ولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان ادوزئ کے  ملاقات کے موقع پر
28/11/2023

چیئرمین مظلوم ولسی تحریک پاکستان حاجی صادق خان ادوزئ کے ملاقات کے موقع پر

07/11/2023

Salam malgaro zamog khog malgara Osama khan MOR wafat shaw da pa khapl dawa gano k yad sate
😭😭😭😭😭😭

ستا به زما نه ګیله کيږي،زما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه💔
01/11/2023

ستا به زما نه ګیله کيږي،
زما د کور پهٔ خلکو نهٔ رسي لاسونه
💔

Zamnga khog ror hazrt ali wafat shwo khfalo  dwagano ke yad sat🤲🤲🤲
31/10/2023

Zamnga khog ror hazrt ali wafat shwo khfalo dwagano ke yad sat🤲🤲🤲

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی المناک وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا،انا للہ وانا الیہ راجعون میری تمام ہمدرد...
29/10/2023

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی المناک وفات کا سن کر دلی دکھ ہوا،
انا للہ وانا الیہ راجعون
میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

02/10/2023

قابل قدر محترم سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہ رستان خان کے ساتھ اللہ تعالٰی لمبی زندگی دئیے آمین

  پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیںکل رات بلوچستان  وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں ک...
14/09/2023

پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا

بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢افسوس افسوس

Address

Swat
Mingora

Telephone

+923443860398

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Shahbadshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category