السلام علیکم
ساتواں ساحل خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ پائی خیل
دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ
سوانس ٹائیگرز نے شاندار مقابلے کے بعد نیو سٹار ہاشمی کرکٹ کلب عیسیٰ خیل کو دو رنز سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ، سوانس ٹائیگرز نے مقررہ آٹھ اوورز میں صرف 95 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ، حسن شہزاد اور کفائیت اللہ سوانسی کی شاندار بیٹنگ ، نیو سٹار ہاشمی کرکٹ کلب عیسیٰ خیل کی طرف سے حسنین لیفٹی ، حمیر ، جہانگیر کی شاندار باؤلنگ ۔
جواب میں منیب طارق اور سنی عیسیٰ خیل نے پہلے چار اوورز میں میچ ون سائیڈڈ کر دیا ، امداد دادو توحید آباد نے مہدی عیسیٰ خیل کی وکٹ لے کر میچ میں جان ڈالی اور مقررہ 2 اوورز میں صرف 20 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی لیکن سوانس ٹائیگرز کے کپتان یاسر سوانسی کی بہترین کپتانی ، نئے ینگسٹر قیصر خان سوانسی نے ایک بار پھر بڑے پریشر میچ میں اپنے پہلے اوور میں صرف دو رنز دے کر 3 بڑی وکٹیں لے گیا جس میں سب سے اہم وکٹ اوپن کھلاڑی منیب طارق کلور کی تھی اور میچ میں جان ڈالی دی ، قیصر خان سوانسی نے مقررہ 2 اوورز میں صرف 18 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں ، پھر فرقان سوانسی نے بھی اپنے ایک اوور میں صرف گیارہ رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں ۔ پھر عاقب خان سوانسی نے آخری اوور میں صرف 7 رنز بچا کر میچ جتوا دیا ۔
سوانس ٹائیگرز کے سپانسر شاہد خان پائی خیل ، ٹیم کیپٹن یاسر سوانسی اور سوانس ٹائیگرز کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
02/02/2024
السلام علیکم دوستوں پی ٹی ائی نے کون کون سپورٹ کر رہا ہے کمنٹ میں بتاؤ عمران خان کا کون دیوانہ ہے ضرور بتانا کمنٹ میں پی ٹی ائی زندہ باد عمران خان زندہ باد اور سب لٹیرے ڈاکو ہیں سپورٹ کرو پی ٹی ائی نے سارے بھائی شکریہ ❤️
Be the first to know and let us send you an email when vella Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.