Nomi official 539

Nomi official 539 love
pakistan i am live from in pakistan

17/01/2026

Ik bhikariii😭

10/01/2026
03/01/2026

😥😥😥

زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر بطور میئر نیو یارک حلف اٹھا لیا
02/01/2026

زہران ممدانی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر بطور میئر نیو یارک حلف اٹھا لیا

Ae Jo Hall he 😂
02/01/2026

Ae Jo Hall he 😂

02/01/2026

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

39 سالہ عثمان خواجہ نے پریس کانفرنس میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بتایا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے بار بار مجھے ٹیم سے ڈراپ کیا جاتا رہا

پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ پانچ سال کی عمر میں آسٹریلیا منتقل ہوئے جو بعد ازاں آسٹریلیا کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلمان کرکٹر بنے

انہوں نے بتایا کہ میں فخریہ مسلمان ہوں، میرا تعلق پاکستان سے ہے۔ مجھے ملسمان ہونے کی وجہ سے کہا گیا تم آسٹریلیا کے لیے نہیں کھیل سکو گے

01/01/2026

نہانے سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے اور مائینڈ فریش ہوتا۔۔۔
سردیوں میں ایسی افواہوں سے دور رہیں۔۔شکریہ😂🥴

01/01/2026

Sanaullah khan masti Khali great man hai

Address

Musakhel W/o Turyakhel
Mianwali
42210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi official 539 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category