01/04/2026
زیادہ تر لوگ حسد اور نفرت کی آگ میں اندھے ہو کر بغیر سوچے سمجھے کسی کا نام بدنام کر دیتے ہیں میں نہیں جانتا یہ کون ہیں مگر تصویر اور وائرل ویڈیو میں صاف واضح فرق نظر آ رہا ہے، پھر بھی لوگ صرف باتیں بنا کر اور فیس بک پر پوسٹیں کرکے کسی کی عزت کو روند دیتے ہیں خدا کے لیے رک جائیں ان کے بھی گھر میں ماں باپ ہونگے ان کی بھی عزت اور غیرت ہے کسی انسان کو بدنام کرنا آسان ہے مگر اس کا درد اس کی رسوائی اور ٹوٹا ہوا دل کوئی واپس نہیں کر سکتا بس! تھوڑا سوچیں انسان بنیں اور کسی کی عزت کو اپنی لاپرواہی کا نشانہ نہ بنائیں۔🙏. Målík Ríxwåñ acha ensan ha