CH Ali Raza Gondal

CH Ali Raza Gondal بکنانہ �. �. �
���. �. �
�. �. �. �
�. �. ������. �

🇫🇷
23/08/2023

🇫🇷

15/08/2023

عمران خان صاحب کو جیل میں بند ہوئے دس دن ہوگئے ۔ انھوں نے جیل احکام سے قران پاک (انگریزی ترجمہ والا ) پڑھنے کے لئے درخواست کی ہوئی ہے جو کہ انہیں ابھی تک مہیا نہیں کیا جا رہا۔یہ کیسا اسلامی ملک ہے مزاق بنایا ہوا ہے انھوں نے قران پاک تک نہیں دے کر یہ کیا پیغام دینا چاھتے ہیں پوری دنیا کو ….!!
بشری بی بی کی ابھی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے ٹوائلٹ flush کرنے کے لئے ہے۔ ان کے سیل کے قریب کوئی عملہ تک نہیں تاکہ وہ کسی سے بات بھی نہ کرسکے۔
جس کیس میں انہیں بند کیا گیا اسے قانونی ماہرین اور سینئر وکلاء نے بوگس کیس قرار دیا ۔ ایک بوگس کیس میں بند ہونے کے باوجود عمران خان کو جیل میں بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کی جارہی ۔ ان کے وکلاء سے انہیں ملنے نہیں دیا جا رہا ۔ گھر کا کھانا نہیں دیا جا رہا۔ عمران خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے ان پر یہ ظلم و سرم کے پہاڑ اس لیے توڑے جا رہے ہیں کیونکہ پوری قوم انہیں اپنا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہے اور ان کے ہوتے ہوئے کرپٹ مافیا کا الیکشن جیتنا ناممکن ہے ۔

Click a beautiful picture in Paris 🇫🇷 #بکنانہ
15/08/2023

Click a beautiful picture in Paris 🇫🇷
#بکنانہ

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
15/08/2023

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+33766773650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Ali Raza Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CH Ali Raza Gondal:

Share

Category