Saeed Traders

Saeed Traders pestiside farm shop

08/01/2026
محکمہ زراعت توسیع لودھراں اور فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کا مشترکہ آگاہی پروگراممحکمہ زراعت توسیع لودھراں اور فاطمہ فرٹیلائزر...
06/01/2026

محکمہ زراعت توسیع لودھراں اور فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کا مشترکہ آگاہی پروگرام
محکمہ زراعت توسیع لودھراں اور فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کے اشتراک سے بہتر پیداوارِ گندم کے حوالے سے ایک اہم اور مفید آگاہی پروگرام ڈیرہ چوہدری محمد سعید پر منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں ضلع لودھراں کے معزز کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پروگرام میں خصوصی طور پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر لودھراں، جناب ملک محمد ظفر صاحب نے شرکت فرمائی اور کاشتکاروں کو گندم کی بہتر اور معیاری پیداوار حاصل کرنے کے لیے جدید زرعی طریقۂ کار سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بالخصوص جڑی بوٹیوں کے مؤثر کنٹرول، کھادوں کے متوازن اور بروقت استعمال پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کاشتکاروں کو سائنسی بنیادوں پر فصل کی دیکھ بھال کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر جناب ملک محمد ظفر صاحب نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے زراعت کی ترقی کے لیے شروع کیے گئے مختلف فلاحی منصوبوں اور زرعی اسکیموں کے بارے میں بھی کسانوں کو تفصیل سے آگاہ کیا تاکہ وہ ان منصوبوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
پروگرام میں محمد رفیق شہزاد، ایگریکلچر آفیسر لودھراں نے بھی شرکت کی اور محکمہ زراعت کی جاری سرگرمیوں اور کسان دوست اقدامات پر روشنی ڈالی۔
جبکہ فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی کے آفیسر میاں احمد صاحب نے کھادوں کے درست انتخاب، مقدار اور استعمال کے طریقہ کار پر جامع بریفنگ دی اور کسانوں کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے۔
اس کامیاب پروگرام کے انعقاد میں چوہدری امتیاز سعید صاحب کا کردار قابلِ تحسین رہا جنہوں نے نہایت شاندار انتظامات کیے، افسران اور کاشتکاروں کا پرتپاک استقبال کیا اور اپنے ڈیرے پر محبت، خلوص اور مہمان نوازی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ انہوں نے محکمہ زراعت توسیع لودھراں کی کارکردگی اور کسانوں کے لیے کی جانے والی عملی کاوشوں کو سراہا۔
یہ پروگرام کاشتکاروں کی رہنمائی، زراعت کی ترقی اور بہتر پیداوار کے حصول کی جانب ایک مؤثر اور مثبت قدم ثابت ہوا۔











02/06/2025

رانا عتیق صاحب ریجنیل مینیجر ایگری ٹری اپنے پراڈکٹ اوفی کے بارے بتاتے ھوءے

Farmer meeting about cotton and corn at kot peer sadaat , bsa bhuteji plaza, participants 50.
30/05/2025

Farmer meeting about cotton and corn at kot peer sadaat , bsa bhuteji plaza, participants 50.

25/05/2025

سعید ٹریڈرز بھوٹیجی پلازہ مصر کی کمپنی گروپلانٹ کے سی ای او جناب محمد, جنرل مینجر ساد سید علی اور کاشف ندیم بزنس مینجر کے ساتھ زراعت کے بارے میں تجربات کا تبادلہ ۔

traders

22/05/2025

سعید ٹریڈرز بھوٹیجی پلازہ پر ایفسن سیڈ کمپنی کے ریجنل سیلز منیجر اکرم چیمہ صاحب بہاریہ مکئ کے حوالے سے اپنی رائے دیتے ہوئے

Malik
Cheema
seed

22/05/2025

الحمد اللہ ❤️
داتاایگرولیمیٹڈ کی ورائٹی 3464
کسان:
میاں اختر جھنڈیر صاحب
ڈیلر:
سعید ٹریڈرز بھوٹیجی پلازہ جلال پور روڈ لودھراں

22/05/2025

سعید فارم بھوٹیجی پر تلی کی ورائٹی نایاب پرل کاشت۔
pearl sesame seed
dharti seed
traders

Data Agro Ltd variety 37T55از ڈیلرسعید ٹریڈرز بھوٹیجی پلازہ جلال پور روڈ لودھراں کسان۔رانا اورنگزیبموضع فاضل والا
21/05/2025

Data Agro Ltd variety 37T55
از ڈیلر
سعید ٹریڈرز بھوٹیجی پلازہ جلال پور روڈ لودھراں
کسان۔
رانا اورنگزیب
موضع فاضل والا

21/05/2025

جناب جلیل الرحمن دریشک صاحب کے فارم پر موجود ہیں جہاں پرحمزہ لیاقت سیلز آفیسر جعفر برادرز اپ کو بی او پی کھاد کے مراحل بتائیں گے یہ بی او پی کی تیاری کا فیز سیکنڈ ہے
brothers liaqat # Usman arshad # sardar jalil ur rehman farn

Address

Saeed Traders Bhuteji Plaza Lodhran
Lodhran
59320

Telephone

+923006307610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Traders:

Share

Category