01/11/2026
الحمدللہ! محنت رنگ لے آئی 🌾 سونے جیسی فصل تیار ہے
> الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌾
> باجوہ آرگینک فارم پر دھان کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے۔
> شام کے وقت کھیت کا یہ منظر دل کو سکون دے دیتا ہے۔
> اللہ پاک محنت میں برکت ڈالے اور رزق حلال میں اضافہ کرے۔ آمین
>
> ماشاءاللہ ضرور کہیں۔
>