Lakki Marwat Bazar

Lakki Marwat Bazar ضلع لکی مروت میں ہر قسم کی چیز خریدیں اور بیچیں

صوفہ سیٹ فار سیل اچھے  کنڈیشن میں ھے ڈیمانڈ  20000 روپے لوکیشن تجوڑی رابطہ  نمبر۔۔03439266135
23/09/2025

صوفہ سیٹ فار سیل

اچھے کنڈیشن میں ھے
ڈیمانڈ 20000 روپے
لوکیشن تجوڑی

رابطہ نمبر۔۔03439266135

🚗 ڈاٹسن برائے فروخت 🚗📆 ماڈل: 2012❄️ اے سی: چالو💰 ڈیمانڈ: 40,00,000 روپے📍 لوکیشن: تجوڑی☎️ رابطہ نمبر: 0305,4109808✅ بہتری...
20/09/2025

🚗 ڈاٹسن برائے فروخت 🚗

📆 ماڈل: 2012
❄️ اے سی: چالو
💰 ڈیمانڈ: 40,00,000 روپے
📍 لوکیشن: تجوڑی
☎️ رابطہ نمبر: 0305,4109808
✅ بہترین کنڈیشن
✅ فوری خریدار کے لیے موقع

🔄 براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کو فائدہ ہو سکے۔

👈بیچنے والے حضرات اپنی چیز کی مکمل تفصیل بھیجیں، اور خریدار حضرات اپنی مطلوبہ چیز اور بجٹ بتائیں۔ ہم آپ کا اشتہار Lakki Marwat Bazaar میں شیئر کریں گے۔
03139850890

04/09/2025
لکی مروت میں ہر قسم کی اشیاء بیچنے اور خریدنے کے  لیے پیج " لکی مروت بازار " کو فالو کریں اور ایڈ لگانے کے   03139850890...
23/08/2025

لکی مروت میں ہر قسم کی اشیاء بیچنے اور خریدنے کے لیے پیج " لکی مروت بازار " کو فالو کریں اور ایڈ لگانے کے
03139850890 لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں https://www.facebook.com/share/17BWPDbyeU/

15/08/2025

اہم اطلاع 🚨
ضلعی لکی مروت میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ افغانستان 🇦🇫 سے دریائے ٹوچی میں شدید بارشوں کے باعث پانی کے ریلے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ الرٹ رہیں اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے ریسکیو 1122، سیکیورٹی فورسز اور دیگر اداروں سے قریبی رابطہ رکھیں۔

مزید برآں، عوام سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، دریائی کناروں اور ندی نالوں سے دور رہیں، اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوراً ضلعی انتظامیہ کے پی ٹی سی ایل نمبر 538330 0969 یا ریسکیو 1122 پر کال کریں۔

Address

Lakki Marwat
Lakki
28420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category