Ams Lakki News

Call Directions Website

Ams Lakki News ams lakki news

02/10/2026

لکی مروت : گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 4 تجوڑی کی جانب سے ایک قابلِ تحسین فلاحی اقدام کے تحت غریب، مستحق اور نادار خاندانوں میں کپڑے تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر سکول انتظامیہ اور اساتذہ نے معاشرے کے کمزور اور ضرورت مند افراد کی مدد کی اہمیت پر زور دیا۔
کپڑوں کی تقسیم کا مقصد مستحق افراد کی ضروریات پوری کرنا اور ان کے چہروں پر خوشی بکھیرنا تھا۔ مستحق خاندانوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے سکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسے فلاحی اقدامات معاشرتی بھائی چارے، ہمدردی اور باہمی تعاون کو فروغ دیتے ہیں۔
سکول انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی تعلیم کے ساتھ ساتھ سماجی خدمت اور رفاہی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ ضرورت مند افراد کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جا سکے۔

06/09/2026

فرزند قائد

06/09/2026
01/09/2026

لکی مروت :پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن لکی مروت کے صدر، جنرل سیکرٹری اور کابینہ ارکان نے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر توقیر خان صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر کابینہ کے دیگر ارکان بھی ہمراہ تھے۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر توقیر خان صاحب کے عمرہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، انہیں صحت، خوشحالی اور مزید کامیابیوں سے نوازے اور یہ مبارک سفر ان کے لیے باعثِ برکت بنائے۔ آمین۔

31/08/2026

گمشدگی کا اعلان
گمبیلا سے تجوڑی تک روڈ پر جماعت نہم، دہم، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے تعلیمی کاغذات بنام یاسر کمال گم ہو گئے ہیں۔ کاغذات کے ساتھ فرنٹیئر کور (FC) کے متعلق لیٹرز بھی موجود ہیں۔ تمام دستاویزات ایک تھیلے میں تھیں۔
جس کسی کو یہ کاغذات یا تھیلا ملے، براہِ کرم واپس کرنے یا اطلاع دینے کی زحمت فرمائیں۔ آپ کے تعاون پر دلی شکریہ۔
03252807347
03469167670

29/08/2026

تباہی وبربادی ہر اس شخص کےلئے ہے جو دوسروں کے عیب تلاش کرتا ہے،لوگوں کو طعنے دیتا ہے اور ان کی پیٹ، پیچھے
برائیاں کرتا ہے۔
(القرآن)

🌹 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! 🌹الحمدللہ! ہمارے پیارے دوست [محمد طارق جمیل عمر] نےمدرسہ عربیہ مظاہر العلوم ممش خ...
26/08/2026

🌹 دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد! 🌹

الحمدللہ! ہمارے پیارے دوست [محمد طارق جمیل عمر] نے
مدرسہ عربیہ مظاہر العلوم ممش خیل، بنوں میں نصفی امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ اور دوستوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ❤️📚

یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور اساتذۂ کرام کی بہترین تربیت کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، مزید کامیابیاں نصیب فرمائے اور آپ کو دینِ اسلام کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ 🤲

پوری دلی خوشی کے ساتھ اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🎉🌹

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🥳❤️
Muhammad Tariq Jamil

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ams Lakki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category