Muhammad-Attari41

Muhammad-Attari41 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad-Attari41, Grocers, Lahore.

جنہیں ہم سے محبت ہوتی ہے وہ ہمارے کہنے کے باوجود بھی ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے 🍂❤️
12/06/2026

جنہیں ہم سے محبت ہوتی ہے وہ ہمارے کہنے کے باوجود بھی ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے 🍂❤️

12/06/2026

ایک دل ہے جو تیری طرف بھاگتا ہے .

اور ایک حقیقت ہے

جو تجھ تک آنے نہیں دیتی

یہ دل ہر روز تجھے چن لیتا ہے

اور حقیقت بر بار میرا راستہ روک لیتی ہے

چاہنے میں کوئی کمی نہیں تھی

بس حاصل ہونے کی اجازت نہیں ملی ۔ ہم نے مان لیا کہ قسمت ہمارے حق میں نہیں مگر دل کو آج بھی تیرا نام یاد ہے ۔

، کچھ محبتیں ملاقات نہیں مانگتیں بس دل میں رہنے کی اجازت چاہتی ہیں ۔ اور شاید

اسی کو کہتے ہیں

ادھوری مگر سچی محبت

12/06/2026

“سچی محبت لفظوں کی نہیں، احساس کی زبان سمجھتی ہے”❤️
محبت صرف لفظوں کا کھیل نہیں، یہ دو روحوں کے ملنے کا نام ہے۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ ہم کچھ نہ کہیں، بس خاموشی سے تمہارا ہاتھ تھام لیں اور تم ہمیں اپنی پناہ میں لے لو—وہ لمحہ جہاں دنیا کی ساری فکریں ختم ہو جائیں اور صرف تمہارا ساتھ رہ جائے۔ محبت میں ایک مقام ایسا بھی آتا ہے جہاں لفظ اپنی اہمیت کھو دیتے ہیں اور صرف خاموش جذبات بولتے ہیں۔ میرا تم سے پیار مانگنا محض ایک سوال نہیں بلکہ میری روح کی وہ پکار ہے جو تمہارے وجود میں سکون تلاش کرتی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ جب میں اظہار کروں تو تم لفظوں میں الجھانے کے بجائے خاموشی سے اپنی بانہوں میں سمیٹ لو، کیونکہ اس ایک گلے لگنے میں وہ تمام جواب چھپے ہوتے ہیں جو میری بے چین روح ڈھونڈ رہی ہے۔ تمہاری قربت کی تپش میرے اندر کے سارے ڈر اور تنہائی کو مٹا دیتی ہے، اور یوں لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، دنیا کا شور کہیں پیچھے رہ گیا ہو، اور صرف تمہاری دھڑکنیں یہ بتا رہی ہوں کہ میں تمہارے لیے کتنا خاص ہوں۔ سچی محبت وہی ہے جہاں ہم ایک دوسرے کو بن کہے محسوس کر سکیں، اور تمہارا ایک بار گلے لگانا میرے ہزاروں غموں کا مداوا بن جائے۔ 🤍💫🌙

11/06/2026

📿💖سکون

09/06/2026

✍️💯مقابلہ

05/06/2026

✍️💯عجیب بات

04/06/2026

💔💯غلط

03/06/2026

انا کا اثر😡💯

02/06/2026

فطرت💯

01/06/2026

غم کا اثر🥲💯

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad-Attari41 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category