RICE WORLD

RICE WORLD 🌾🌾🌾Company is committed to provided the Best Quality Pure Rice to the customers. 🌾🌾🌾

24/06/2026

نیو 1509 دھان مارکیٹ 4000 سے 4500
لیکن منڈیاں 200 پلس پوزیشن پر ہوتی ہیں بوجہ لمبی روٹین پیمنٹ کنڈیشنز

24/06/2026

مکئی 🌽 مارکیٹ
کمزور تمام بڑے خریداروں نے 100 روپے ریٹس کم کر دیئے

23/06/2026

Portugal 🇵🇹 5-0 🇺🇿Ouzbékistan : ⚽️
The First Record highest Football goals
Great played one & only CR7
We 💕 ⚽ because that's good for everyone health & Fitness ,so must watch & try to play for maintained your Health system

23/06/2026

مکئی 🌽 مارکیٹ
2000 سے 2400

حکومت وقت اور ریاستی ادارے مکمل طور پر ناکام پورے ملک بھر میں گندم ،آٹا،روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ،ملک بھر میں 2 کروڑ سے ...
23/06/2026

حکومت وقت اور ریاستی ادارے مکمل طور پر ناکام پورے ملک بھر میں گندم ،آٹا،روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ،
ملک بھر میں 2 کروڑ سے زائد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں جن کو صرف کھانے کیلئے 2 وقت کی روٹی تک میسر نہیں ہے ، حکومتی بے حسی کی انتہا دیکھیں ،غریب کس حد تک تکلیف اور مجبوری کے عالم میں ہے

اس امریکی اقدام کی بدولت کئی دہائیوں میں پہلی بار ایران کو امریکی ڈالر میں تیل فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ 60 روزہ لا...
23/06/2026

اس امریکی اقدام کی بدولت کئی دہائیوں میں پہلی بار ایران کو امریکی ڈالر میں تیل فروخت کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ 60 روزہ لائسنس کی بدولت ایران اپنا تیل پاکستان سمیت دیگر ملکوں کو فروخت کر سکے گا۔

23/06/2026

اربوں ڈالرز سعودی عرب اور قطر کے ممالک نے اپنی اپنی فٹبال ٹیموں پر خرچ کئے لیکن دونوں کی ورلڈکپ فٹبال ⚽ 2026 میں بھی پرفارمینس بد سے بدترین ہی رہی نتائج خود ملاحظہ فرمائیں

23/06/2026
23/06/2026

Argentina 🇦🇷 2 - Austria 🇦🇹 0
The First Record highest FIFA world cup goals
Great Leonal Messi played Champion
We 💕 ⚽ because that's good for everyone health & Fitness ,so must watch & try to play for maintained your Health system

امریکہ کی "پتھر کے زمانے میں دھکیل کر کھنڈر بنا دینے" کی دھمکی: 2001 میں یہ دھمکی نیوکلئر پاکستان کے ڈکٹیٹر چیف جنرل مشر...
22/06/2026

امریکہ کی "پتھر کے زمانے میں دھکیل کر کھنڈر بنا دینے" کی دھمکی: 2001 میں یہ دھمکی نیوکلئر پاکستان کے ڈکٹیٹر چیف جنرل مشرف کو دی گئی تھی، جس پر انھوں نے سرنڈر کر کے ملک کی زمینی و فضائی راہداری، جو مانگے وہ فضائی اڈے سب سرنڈر کر دئیے- یہی دھمکی 2026 میں ایران کو دی گئی- جب ایران نے ڈٹ کر مقابلہ کی راہ اپنائی تو کیا امریکہ کی بمباری نے ایران کو کھنڈر بنا دیا ؟شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سال کی زندگی سے بہتر ہے،۔ (ٹیپو سلطان )

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RICE WORLD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RICE WORLD:

Share

Category