Ravi Bazaar

Ravi Bazaar Products are Easy to order. Fast, Same Day home delivery across Pakistan

At Ravi Bazaar you can buy Organic Spices, Dairy & Food Products like pure red chili powder, Desi Ghee, Fresh Butter, Pure Turmeric, Panjeeri aka Panjiri for New Mothers, Alsi Pinni.

آپ کے ہاں اچھے گول گپے کہاں سے ملتے ہیں؟
19/06/2026

آپ کے ہاں اچھے گول گپے کہاں سے ملتے ہیں؟

Falooda Time کیا آپ کے گاؤں یا شہر میں اچھا فالودہ ملتا ہے؟ یا آپ بھی فالودہ پینے کیلئے قصور جاتے ہیں؟
19/06/2026

Falooda Time
کیا آپ کے گاؤں یا شہر میں اچھا فالودہ ملتا ہے؟ یا آپ بھی فالودہ پینے کیلئے قصور جاتے ہیں؟

کیا ایسے جامن کھا لینے چاہیئے؟ جن کو ٹک لگا ہوتا ہے ۔
19/06/2026

کیا ایسے جامن کھا لینے چاہیئے؟ جن کو ٹک لگا ہوتا ہے ۔

جامن توڑنے کے لیے سیڑھی لگاتے ہوئے ۔ کیونکہ سیڑھی کے بغیر تو کوئی حل نہیں، جامن کی لکڑی ویسے ہی کمزور ہوتی ہے تو جامن کے...
19/06/2026

جامن توڑنے کے لیے سیڑھی لگاتے ہوئے ۔
کیونکہ سیڑھی کے بغیر تو کوئی حل نہیں، جامن کی لکڑی ویسے ہی کمزور ہوتی ہے تو جامن کے درخت پر چڑھنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔

We pluck Red Chili aka Surkh Mirch directly from farms, Separate bad ones, wash and dry them in sunlight, remove extras ...
19/06/2026

We pluck Red Chili aka Surkh Mirch directly from farms, Separate bad ones, wash and dry them in sunlight, remove extras from them and grind in a controlled environment at home.
Pack them well in food grade packaging material to maintain their freshness and taste for a long period.

This is a traditional and cultural way, Daughters learn this from their mothers and teach this to their daughters.

In all of this, We never forget about customers' health.

In all these stages, The women from home. Do their best to make the best possible quality.

You can easily order online and get these quality red chili powder aka Surkh Mirch Powder at your home in Lahore and all Pakistan.

We believe in quality and are curious about customers’ health.

Never Grinded bad quality red chilies, Never used any chemical to make it taste strong and never grinded anything else in this.

Our Red Chili Powder aka Surkh Mirch Powder is not just pure, It is clean too and homemade.

According to our customers “ These are the best Red Chili Powder “

It's like you, Your mother or your wife grinded this at home.

Eat Pure, Live well



یہ ہے اصل محنتی لوگ ۔ عمر کے اس حصے میں بھی بھیڑ بکریاں چرا رہے ہیں، اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے شانہ ...
19/06/2026

یہ ہے اصل محنتی لوگ ۔
عمر کے اس حصے میں بھی بھیڑ بکریاں چرا رہے ہیں، اور خوشی کی بات تو یہ ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے شانہ بشانہ محنت کر رہی ہے ۔

سرخ مرچ کی تڑوائی، خراب مرچوں کو الگ کر دینا،  دھو کر دھوپ میں سکھانے سے مرچوں کی ڈنڈیاں توڑنے اور پسوا کر پیکنگ تک، تما...
19/06/2026

سرخ مرچ کی تڑوائی، خراب مرچوں کو الگ کر دینا، دھو کر دھوپ میں سکھانے سے مرچوں کی ڈنڈیاں توڑنے اور پسوا کر پیکنگ تک، تمام مراحل میں ہمارے کسٹمرز کی صحت اور پروڈکٹ کی تازگی اور ذائقہ کو برقرار رکھنا، مسلسل ہمارے ذہن میں رہتا ہے۔
ان تمام مراحل میں گھر پر موجود عورتیں، اپنا خون پسینہ ایک کرتے ہوئے، ممکن بناتی ہیں بہترین معیار۔

خاص تو کچھ نہیں ہے۔
بس مرچوں کو خود کسان سے خریدتے ہیں۔
خراب مرچوں کو الگ کر دیتے ہیں۔
مرچوں کو عورتیں گھر پر خود سے دھوتی ہے، جن میں میری والدہ اور وائف بھی شامل ہوتی ہیں۔
مرچوں کو اچھی طرح خشک کر لیتے ہیں۔
اور خشک کرنے کے دوران نگرانی کرتے ہیں کوئی بلی یا اور جانور یا بچے اوپر جوتوں سمیت نہ پھرتے رہیں۔
کوئی سگریٹ نوشی والا بندہ مرچوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے سیگریٹ کی راکھ یا سگریٹ کا گل مرچوں میں نہ پھینک دے۔کیوں کے منہ میں جانی ہے۔
پھر عورتیں ڈنڈیاں توڑتی ہے۔
اور پھر سے خراب مرچوں کو چن لیتی ہیں۔
پھر مرچوں کو نگرانی میں پسوا کر محفوظ کر لیا جاتا ہے۔
اور پیکنگ کے دوران وزن کم نہ ہو ، اس لیے اچھی طرح ری چیک کرتے ہیں۔
اچھی پیکنگ میں کسٹمرز کو بھجواتے ہیں کہ سارا سال ذائقے اور تازگی میں کوئی فرق نہ پڑے۔
✅ Easy to Order through WhatsApp.
✅ Fast, Same day Home Delivery in Lahore, Islamabad, Multan, Rawalpindi, Karachi and Faisalabad.
✅ Money Back Guarantee If you are not well satisfied.
✅ Well packed in international standard packaging to ensure quality and freshness.
✅ We are open around the clock.
✅ Top Line product.
✅ Available in different weights : 250 grams, 500 grams and 1 kilogram.

Ravi Bazaar's Red Chillies Powder is 1995 per kg.
Ravi Bazaar ( Pvt ) Limited. Since 2017

اپنا خیال رکھیں، کیوں کہ اگر آپ ٹوٹے گے تو پھر بکھر جائیں گے ۔
19/06/2026

اپنا خیال رکھیں، کیوں کہ اگر آپ ٹوٹے گے تو پھر بکھر جائیں گے ۔

سکون، بارش کے بعد ہر چیز دھلی دھلی صاف سی۔ ٹھنڈی اور تازہ ہوا
19/06/2026

سکون، بارش کے بعد ہر چیز دھلی دھلی صاف سی۔ ٹھنڈی اور تازہ ہوا

گاؤں میں بارش کے بعد کا منظر ۔ باقی آپ کی زبان میں مکئی کے تنے کو کیا کہتے ہے؟ ہمارے علاقے میں تو اس کو ٹانڈے بولتے ہیں ...
19/06/2026

گاؤں میں بارش کے بعد کا منظر ۔ باقی آپ کی زبان میں مکئی کے تنے کو کیا کہتے ہے؟ ہمارے علاقے میں تو اس کو ٹانڈے بولتے ہیں ۔

Address

800 R-1, Johartown
Lahore
56400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Bazaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ravi Bazaar:

Share