RAI AFZAL S

RAI AFZAL S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RAI AFZAL S, Grocers, Lahore.

 #قدر کھو دیتا ہے یہ روز کا آنا جانابڑی دلچسپ ہوتی ہیں بے ترتیب ملاقاتیں۔
04/06/2024

#قدر کھو دیتا ہے یہ روز کا آنا جانا
بڑی دلچسپ ہوتی ہیں بے ترتیب ملاقاتیں۔

11/02/2024
دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے۔                              آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جائے۔                       ...
10/01/2024

دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے۔ آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جائے۔ بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے۔ آگ اس شخص کی انکھوں کو لگا دی جائے۔

27/12/2023

Very nice

03137905112  .1100
24/12/2023

03137905112 .
1100

18/12/2023

🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

 #بہت ظالم ہیں تیرے قید خانے کے محافظ،جب بھی انکھ لگتی ہے زنجیر ہلا دیتے ہیں،
10/12/2023

#بہت ظالم ہیں تیرے قید خانے کے محافظ،
جب بھی انکھ لگتی ہے زنجیر ہلا دیتے ہیں،

 #ہے دعا یاد مگر،حرف دعا یاد نہیں،کب کہا کون ہوا کیسے جدا یاد نہیں،زندگی جبرے مسلسل کی طرح کاٹی ہے، جانے کس جرم کی پائی ...
10/12/2023

#ہے دعا یاد مگر،حرف دعا یاد نہیں،کب کہا کون ہوا کیسے جدا یاد نہیں،
زندگی جبرے مسلسل کی طرح کاٹی ہے، جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں،
آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں،
لوگ کہتے ہیں کہ ساگر کو خدا یاد نہیں،

بہت دکھ درد دیے زمانے نے مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے❤️‍🔥
25/11/2023

بہت دکھ درد دیے زمانے نے
مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے❤️‍🔥

میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر, لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں ۔ ! 💔😢🥀
11/11/2023

میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر, لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں ۔ ! 💔😢🥀

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAI AFZAL S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category