Fasee 0305

Call Directions Website Contact the business

Fasee 0305 Hafiz M.faseeurehman online
اب گھر بیٹھے منگواۓ ہر سمان وہ بھی مناسب ریٹ پر 03236653248

ہماری تمام پروڈکٹ برانڈ کی اور مکمل گارنٹی والی ہوتی ہیں کسٹمرز کو جو پروڈکٹ دیکھائی جاتیں ہیں وہیں پروڈکٹ اپنے معزز کسٹمرز کو فراہم کی جاتی ہیں وہ بھی کیش آن ڈیلیوری کی صورت میں ہم سے رابطے کیلئے ابھی ڈائل کریں 03055425210

ایک مسلمان کا اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا حق ہے
01/10/2026

ایک مسلمان کا اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کیا حق ہے

01/10/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
17/09/2026

اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

یہ پیغام سانگلہ ہِل، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، شورکوٹ اور ان کے گردونواح کے تمام معزز شہریوں کے لیے ہے۔یہ معصوم  یتیم بچہ ...
16/09/2026

یہ پیغام سانگلہ ہِل، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، شورکوٹ اور ان کے گردونواح کے تمام معزز شہریوں کے لیے ہے۔
یہ معصوم یتیم بچہ ذوالقرنین منیر ہے سال 2017 میں لاری اڈا فیصل آباد سے لاوارث ملا تھا ۔ بچے کے مطابق اس کے والد فوج میں تھے اور ان کا انتقال ہوگیا اور ان کا تعلق سانگلہ ہِل سے ہے۔
بچہ بتاتا ہے کہ اس کے گھر کے قریب سیم نہر ہے۔ اس کے چھ بھائی ہیں جن میں دو کے نام علی اور قیصر ہیں
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں، اس کے خاندان یا بتائی گئی معلومات کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں اور سیف سٹی میرا پیارا ٹیم کو اطلاع دیں
آپ سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ممکن ہے آپ کی ایک شیئرنگ اس معصوم بچے کو اس کے والدین اور پیاروں تک پہنچانے کا ذریعہ بن جائے۔
Case ID 133320101

نیکی کی طرف جو قدم بڑھاؤ گے،اللہ کے ہاں مقام پاؤ گے۔خود بھی نیک بنو، دوسروں کو بھی بناؤ،دلوں میں محبتِ الٰہی جگاؤ۔ایک نی...
16/09/2026

نیکی کی طرف جو قدم بڑھاؤ گے،
اللہ کے ہاں مقام پاؤ گے۔

خود بھی نیک بنو، دوسروں کو بھی بناؤ،
دلوں میں محبتِ الٰہی جگاؤ۔

ایک نیکی کسی کی زندگی سنوار سکتی ہے،
ایک اچھی بات جنت کا راستہ دکھا سکتی ہے۔

آؤ قرآن سے اپنا رشتہ مضبوط کریں،
سنتِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کریں۔

نیکی پھیلائیں، برائی سے بچائیں،
اپنے رب کو راضی کریں، زندگی سنواریں۔

🌹 آپ بھی دعوتِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں 🌹

15/09/2026

ہم شوق شہادت کی خاطر

06/01/2026

ڈھائی مرلہ ہاؤس فار سیل ہے کمرہ برآندہ لیٹرین غسل خانہ گیراج ٹائپ بیٹھک سیڑھیاں ہیں اوپر پردے ہیں گیس بجلی موقع پر موجود لگی ہوئی ہے ٹی آر گاڈر ہیں محلہ اظہر ٹاؤن گلی نمبر 6ہے مین شیخوپورہ روڈ سے 3منٹ کی مصافت پر ہے رجسٹری شدہ ہے صرف سجیندہ حضرات رابطہ کریں 45ڈیمانڈ ہے باقی ٹوکن پر بات ہوگی
حافظ محمد فصیح ارحمان پراپرٹی ایڈ وائزر 03055425210

28/12/2025

ایک پڑھا لکھا نوجوان حافظ قرآن ایجوکیڈ لڑکا آرائیں برادری سے رشتہ درکار ہے بنک جاب ہولڈر عمر تقریباً 28سال 4بہن بھائی سمارٹ فیملی 03055425210

رحمانی برادری کا رشتہ موجود ہے حافظ قرآن میٹرک تعلیم بھوآنہ شہر میں زاتی مکان ہے مسجد میں خادم ہے03055425210
26/12/2025

رحمانی برادری کا رشتہ موجود ہے
حافظ قرآن میٹرک تعلیم بھوآنہ شہر میں زاتی مکان ہے مسجد میں خادم ہے03055425210

26/12/2025

حافظ میرج بیورو
ہمارے پاس ایک آرائیں ہاینڈ سیم لڑکے کا رشتہ موجود ہے
ایم کام تعلیم حافظ قرآن
عمر تقریباً 28سال بنک جاب ہولڈر تین بھائی ایک بھائی ایک بہن شادی شدہ
03055425210

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fasee 0305 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fasee 0305:

Shortcuts

Share

Category