Sidra Tul Muntaha Spices

Sidra Tul Muntaha Spices Our business is dedicated to crushing and packing spices. Ensuring a clean and hygienic process.

16/11/2025
Comment plz
10/11/2025

Comment plz

لاہور پیٹ مارکیٹ میں بے زبان معصوم جانوروں پر جو ظلم ہوا ہے وہ دیکھ کر دل کانپ گیا 💔
مجھے مزید شدت سے اسی لئے محسوس ہوا کہ ہم نے بھی اپنے گھر میں بلیاں پالی ہوئی ہیں۔ وہ دوسروں کیلئے جانور ہوں گی لیکن ہمارے لئے ہماری جان ہیں ❤️
ہماری ایک بلی ”اسموکی“ کی چند ماہ قبل جولائی میں بیماری کے باعث ڈیتھ ہوئی، وہ پل ہم گھر والوں کیلئے ایسا ہی قیامت خیز تھا جیسا کسی عزیز کی موت کا دکھ ہوتا ہے۔ ہر ممکن علاج کے باوجود وہ نہیں بچ پائی، ہمیں لگا ہم نے گھر کا فرد کھو دیا ہے۔
کچھ عرصے بعد ہم نے دو مزید بلیاں باہر سے ریسکیو کرلیں اور اب وہ ہماری فیملی کا حصہ ہیں۔ وہ بیمار ہوں تو انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جانا، دوا اور خوراک کا خیال رکھنا بالکل ایسا ہی ہوتا ہے جیسے گھر کے کسی بھی فرد کیلئے۔ مجھے یقین ہے ہر پیٹ پیرنٹ اس کیفیت کو سمجھ رہا ہوگا ❤️
جانوروں کیلئے اس قدر حساسیت رکھتے ہوئے جب نظروں سے یہ دلسوز واقعہ گزرا تو آنکھوں میں آنسو آگئے۔
حیرت ہے ایسا کرنے والوں کو ایک پل کیلئے بھی رحم نہیں آیا؟
ایسی کون سی قیامت آگئی تھی جو مارکیٹ خالی کرائے بنا ہی بلڈوزر چلا کر کئی بے زبانوں کو ملبے تلے کچل کر مار دیا گیا؟
وہ بے چارے تو قانونی اور غیر قانونی نہیں سمجھتے، نہ وہ اپنی مرضی سے وہاں قبضہ کرکے بیٹھے ہوئے تھے، وہ بیچارے تو سکون سے اپنے گھر میں سو رہے تھے کہ اچانک ان کے سر پر آسمان گر پڑا اور وہ اسی تلے دب کر مر گئے۔
ہم اسرا*ئیل کو کوستے ہیں کہ وہ فلس*طین پر ظلم کر رہا ہے، تو اب یہ کیا ہے؟ کیا فرق رہ گیا ان لوگوں میں اور ان اسرا*ئیلیوں میں؟
جان سب کی یکساں قیمتی ہے۔ ہر جان پر ہوئے ظلم کا حساب ہوگا۔
قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری ہے؟ 💔

Writer Faryal Khan

(image generated from AI)

07/11/2025

Just tried the package from Sidra_Tul_Muntaha spices 🌟—crunchy pumpkin 🍂 and sunflower 🌻 seeds seasoned with pink‑salt 🧂, plus an energy‑boost powder that lifts you up without the crash ⚡️. The blend is perfectly balanced, turning any snack into a tasty treat 🎉. Highly recommend Sidra Tul Muntaha Spices' spice collection.she knows how to make healthy taste amazing.
Thanks a lot dear
A SATISFIED CUSTOMER

انرجی بوسٹر جو کہ مکھانے اور خشک میوہ جات سے بنایا گیا ہے۔ جو آپکو اندرونی اور بیرونی دونوں اعتبار سے صحت دے اور اسکا مس...
29/10/2025

انرجی بوسٹر جو کہ مکھانے اور خشک میوہ جات سے بنایا گیا ہے۔ جو آپکو اندرونی اور بیرونی دونوں اعتبار سے صحت دے اور اسکا مستقل استعمال آپکی قوت مدافعت کو بڑھائے۔ہر قسم کی مصنوعی چیزوں سے پاک
آزمائش شرط ہے

07/09/2025

خالص اور بغیر ملاوٹ کے کھانے کھانے سے صحت بہتر ہوتی ہے یا دوائیاں کھانے سے ؟ آپ اپنا کمنٹ دیں

صفائی اور خالص پن ہماری پہچان
27/08/2025

صفائی اور خالص پن ہماری پہچان

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923330442785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Tul Muntaha Spices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sidra Tul Muntaha Spices:

Share