Islam Quran ki tilawat

Islam Quran ki tilawat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Quran ki tilawat, Grocers, Lahore.

08/02/2026

نبی ﷺ نے فرمایا:
“جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

26/01/2026

خانۂ کعبہ کے سامنے ہزاروں دل،
اوپر کلک ٹاور وقت کی یاد دہانی کرا رہا ہے،
اور فضا میں گونجتی اذان یہ بتا رہی ہے کہ
اصل کامیابی اللہ کے حضور حاضر ہونے میں ہے۔
دنیا کی ہر مصروفیت رک جاتی ہے،
ہر زبان خاموش ہو جاتی ہے،
بس اذان کی صدا باقی رہتی ہے
اور دل خود بخود سجدے میں جھک جاتا ہے۔
یا اللہ، ہمیں بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما
جو تیرے گھر کے سامنے کھڑے ہو کر
تیری پکار پر لبیک کہتے ہیں۔ آمین۔
درود و سلام پڑھیں،
اور اس روحانی لمحے کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے شیئر کریں۔

25/01/2026

اس ویڈیو میں پیر نصیرالدین نصیرؒ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے ڈاکٹر اسرار احمدؒ کو فون کیا، دیکھیں اور آگے شیئر کریں۔"

یہ دنیا اصل میں ایک امتحان ہے، ایک عارضی جگہ جہاں ہم اپنے اعمال سے اپنی آخرت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ...
20/01/2026

یہ دنیا اصل میں ایک امتحان ہے، ایک عارضی جگہ جہاں ہم اپنے اعمال سے اپنی آخرت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ انسان آہستہ آہستہ دنیا کی چمک دمک میں ایسا کھو گیا کہ مقصد ہی بھول بیٹھا۔ دولت، شہرت اور طاقت کے پیچھے دوڑتے دوڑتے ہم نے وہ منزل نظر انداز کر دی جو اصل میں ہمیشہ رہنے والی ہے۔ آج انسان دن رات دنیا کمانے میں لگا ہوا ہے، مگر آخرت کے لیے وقت نکالنا بھول گیا ہے۔ یہ بھول صرف وقتی نقصان نہیں بلکہ ابدی نقصان کا باعث بنتی ہے، کیونکہ دنیا تو ایک دن ختم ہو جائے گی، مگر آخرت ہمیشہ باقی رہے گی۔ سمجھنے کی ضرورت یہ ہے کہ دنیا کو صرف ایک ذریعہ بنائیں، منزل نہ بنائیں۔

02/01/2026

Allah hamen basak de اے اللہ ہمیں بشک دے اور ہمارے والدین کو بھی
゚viralシfypシ゚viralシ

اس سال مجھ پر کئی چیزوں کا خلاصہ ہوجن میں سے ایک یہ ہےکہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں ہمارے بعد بھی اسی طر...
31/12/2025

اس سال مجھ پر کئی چیزوں کا خلاصہ ہو
جن میں سے ایک یہ ہے
کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں
ہمارے بعد بھی اسی طرح چلے گی
یا شاید اس سے بھی بہتر۔
بس خود پر توجہ دو اپنی زندگی بہترین جیو!

🥀🤍🦢
Last Chapter Of Dec 2025

*صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ○
28/12/2025

*صَلَّى ٱللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ○

With Islam Videos – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
29/11/2025

With Islam Videos – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

Address

Lahore
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Quran ki tilawat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam Quran ki tilawat:

Share

Category