Eman Khan

Eman Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eman Khan, Grocers, Lahore.

میں نے سب کا ہو کے دیکھا ہے کوئی بھی فقط ہمارا نہیں رہتا ❤️ تعلق میں فائدہ ہو تو سب دُوستجہاں ہو خسارہ ، وہ ہمارا نہیں ر...
23/02/2024

میں نے سب کا ہو کے دیکھا ہے
کوئی بھی فقط ہمارا نہیں رہتا ❤️

تعلق میں فائدہ ہو تو سب دُوست
جہاں ہو خسارہ ، وہ ہمارا نہیں رہتا 😊

💞مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور___ مکیں ھے تو پھر بھی میرا دل ھے عقیدہ ھے یقین ھے 🥀پلکوں سے کبھی ہم نے تراشا تھا___ جو پتھ...
23/02/2024

💞
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور___ مکیں ھے
تو پھر بھی میرا دل ھے عقیدہ ھے یقین ھے 🥀

پلکوں سے کبھی ہم نے تراشا تھا___ جو پتھر
مت پوچھ اب وہ کس کی انگوٹھی کا نگیں ھے 🥀
💞


‏عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھوایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے...آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے...؟ صاح...
19/02/2024

‏عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے...

آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے...؟
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے...!🥀



تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھے جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دُکھ ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے یارا ،  ہم...
19/02/2024

تیرے ہجر نے اندر سے یوں چاٹ لیا ہے مجھے
جیسے ماں کو کھا جاتا ہے مرنے والے لال کا دُکھ

ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے یارا ، ہم نے جھیلا ہے
بائیس تَئیس برس کی عمر میں ستر اسی سال کا دُکھ🖤🖤🖤

-Khan

*رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے**تم اپنی سُناؤ___ہم تو کہیں کے نہیں رہے*❤‍🩹🥀🔥
21/12/2023

*رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے*

*تم اپنی سُناؤ___ہم تو کہیں کے نہیں رہے*❤‍🩹

🥀🔥

دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہے🌹   ؛؛؛؛؛                     کچھ لوگ بڑے ضدی ہوا  کرتے  ہیں🌷؛؛؛؛؛          🔥🔥🔥
03/12/2023

دل کے کسی گوشے میں رہ جاتے ہے🌹 ؛؛؛؛؛ کچھ لوگ بڑے ضدی ہوا کرتے ہیں🌷؛؛؛؛؛ 🔥🔥🔥

ہم جیسے لوگ گنواؤ نہ زمین والوںہم جیسے لوگ بڑی مُشکل سے ملتے ہیں 🙂🕊
01/12/2023

ہم جیسے لوگ گنواؤ نہ زمین والوں
ہم جیسے لوگ بڑی مُشکل سے ملتے ہیں 🙂🕊

 #صبح  #بخـــیــر مسکرانے ہی لگتا ھوں کہ تیری یاد آ جاتی ھےصبح ھونے سے پہلے ھی سیاہی چھا جاتی ھےھم جیسوں کو جلد  بڑھاپا ...
05/11/2023

#صبح #بخـــیــر

مسکرانے ہی لگتا ھوں کہ تیری یاد آ جاتی ھے

صبح ھونے سے پہلے ھی سیاہی چھا جاتی ھے

ھم جیسوں کو جلد بڑھاپا گھیر لیتا ھے عافی

سچ کہتے ھیں کہ محبت جوانی کھا جاتی ھے

عرفان عافی

بعد مرنے کے بھی نہ چھوڑا اس نے دل جلانا فراز۔۔روز پھول پھینک جاتا ہے میرے ساتھ والی قبر پہ۔۔  👑
01/11/2023

بعد مرنے کے بھی نہ چھوڑا اس نے دل جلانا فراز۔۔

روز پھول پھینک جاتا ہے میرے ساتھ والی قبر پہ۔۔

👑

عمر  بیت سکتی  ہے  بات کو نبھانے میں بات  سے  مکرنے میں دیر  کتنی لگتی ہےیہ  تری  جدائی  کی  یادگار  ہے  ورنہایک  زخم بھ...
01/11/2023

عمر بیت سکتی ہے بات کو نبھانے میں
بات سے مکرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

یہ تری جدائی کی یادگار ہے ورنہ
ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے

ناصرہ زبیری

ہوس میں عورت کے پیروں کو چاٹ بھی لیتا ہےمرد کتا تو نہیں ہے مگر کاٹ بھی لیتا ہےاور عجیب محبت ہے آج کل کے مردوں کی بھیمحبو...
30/10/2023

ہوس میں عورت کے پیروں کو چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کتا تو نہیں ہے مگر کاٹ بھی لیتا ہے

اور عجیب محبت ہے آج کل کے مردوں کی بھی
محبوب کو اپنے دوستوں میں بانٹ بھی لیتے ہیں 💯😞🥀🙏

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category