The Infinity Organics

The Infinity Organics ''We help Peoples to get Natural & Pure Organic Products in Pakistan so which they can eat with Confidence while saving their Money ,,

🌿 All Natural, All Raw
💯100% Organic
🐝 Pure & Premium
🧺 From the Farms to your Tables

Feeling tired, stressed, or low on energy? Ashwagandha is a powerful adaptogenic herb known for helping the body manage ...
11/06/2026

Feeling tired, stressed, or low on energy? Ashwagandha is a powerful adaptogenic herb known for helping the body manage stress, support mental clarity, improve stamina, and promote overall wellness. It may also help support healthy sleep patterns and maintain balanced energy levels throughout the day.

✨ Add the goodness of Ashwagandha to your daily routine and experience natural wellness support.

🛒 Order now from Infinity Organic Foods and take a step towards a healthier lifestyle!

🌐 www.theinfinityorganic.com
📞 0336-4118424

A healthy breakfast is one of the most important steps toward maintaining energy, focus, and overall well-being througho...
09/06/2026

A healthy breakfast is one of the most important steps toward maintaining energy, focus, and overall well-being throughout the day. Oats with Nuts Breakfast combines the goodness of wholesome oats with the natural nutrition of premium nuts, creating a balanced meal that supports an active and healthy lifestyle.

Oats are naturally rich in dietary fiber, particularly beta-glucan, which helps promote a feeling of fullness and supports healthy digestion. They also provide slow-releasing carbohydrates that can help sustain energy levels for longer periods, making them an excellent breakfast choice for busy mornings.

✨ Choose a breakfast that nourishes your body and keeps you energized throughout the day. Try Infinity Organic Oats with Nuts Breakfast and experience the perfect blend of taste and nutrition!

📞 Contact: 0336-4118424
🌐 Website: www.theinfinityorganic.com








☀️ Heat draining your energy? Stay refreshed the natural way with **Shikanji HydroCool**! 🍋💧Packed with the goodness of ...
03/06/2026

☀️ Heat draining your energy? Stay refreshed the natural way with **Shikanji HydroCool**! 🍋💧

Packed with the goodness of traditional shikanji ingredients, it helps keep you hydrated, refreshed, and energized throughout the day. Whether you're working, traveling, or enjoying outdoor activities, HydroCool is your perfect summer companion.

✅ Instant Refreshment
✅ Supports Hydration
✅ Helps Beat Summer Fatigue
✅ Natural & Delicious Taste

Say goodbye to heat exhaustion and welcome cool, refreshing energy with every sip!

گرمیوں کی ایک دوپہر تھی... ☀️دادا جی کھیت سے واپس آئے، چہرے پر تھکن تھی اور جسم گرمی سے نڈھال۔ دادی اماں نے فوراً مٹی کے...
02/06/2026

گرمیوں کی ایک دوپہر تھی... ☀️دادا جی کھیت سے واپس آئے، چہرے پر تھکن تھی اور جسم گرمی سے نڈھال۔ دادی اماں نے فوراً مٹی کے گھڑے کا ٹھنڈا پانی لیا، اس میں دیسی شکر اور ستو ملایا، اور ایک گلاس محبت سے بھر کر ان کے ہاتھ میں دے دیا۔ ❤️

چند ہی گھونٹوں میں تازگی لوٹ آئی، تھکن دور ہوگئی اور چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔ 😊

آج بھی وہی قدرتی نسخہ آپ کے لیے حاضر ہے۔

🌾 Organic Sattu + 🍯 Desi Shakkar
✔ جسم کو قدرتی ٹھنڈک فراہم کرے
✔ فوری توانائی اور تازگی دے
✔ ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
✔ گرمی اور ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ میں معاون

اس گرمی میں مصنوعی ڈرنکس نہیں، قدرتی طاقت کا انتخاب کریں۔

Beat The Heat Naturally! ❄️💪

Order Now from our Website https://theinfinityorganic.com/🌐
WhatsApp: 0336 4118424

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،بلکہ اپنی انا، غرور، حسد اور نفرت کو اللہ کی رضا کے لیے قربان...
27/05/2026

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،
بلکہ اپنی انا، غرور، حسد اور نفرت کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا نام ہے۔ ❤️
حضرت ابراہیمؑ نے ہمیں سکھایا کہ اللہ کی محبت ہر چیز سے بڑھ کر ہے،
اور حضرت اسماعیلؑ نے اطاعت و صبر کی عظیم مثال قائم کی۔ 🌙
اس عید پر آئیے صرف گوشت نہیں،
اپنی خوشیاں، محبت اور رزق بھی دوسروں میں تقسیم کریں۔ 🤲✨
اللہ پاک ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین ❤️
عید الاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر
Infinity Organic Foods کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌿

بقرعید کی خوشیاں… 🍖✨گھر میں مہمان، باربی کیو، قورمہ، نہاری اور ہر وقت گوشت ہی گوشت۔لیکن عید کے دوسرے دن ہی اکثر گھر میں ...
19/05/2026

بقرعید کی خوشیاں… 🍖✨
گھر میں مہمان، باربی کیو، قورمہ، نہاری اور ہر وقت گوشت ہی گوشت۔
لیکن عید کے دوسرے دن ہی اکثر گھر میں کوئی نہ کوئی یہ کہتا نظر آتا ہے:

“پیٹ بھاری لگ رہا ہے…”
“گرمی سے جان نکل رہی ہے…”
“بدہضمی اور بے چینی ختم ہی نہیں ہو رہی…” 😔

تب امی نے فریج سے نکالا ایک ٹھنڈا گلاس Infinity Organic Shikanji Hydro Cool 💚🥤

پہلا گھونٹ پیتے ہی جسم کو ملا سکون، ٹھنڈک اور تازگی…
کیونکہ اس میں شامل ہیں قدرتی اجزاء جیسے:
✨ Basil Seeds
✨ Isabgol Husk
✨ Lemon & Mint Powder
✨ Black Salt & Pink Salt
✨ Ginger & Roasted Cumin

جو:
✔ فوری ہائیڈریشن دیتے ہیں
✔ ہاضمہ بہتر بناتے ہیں
✔ جسم کو ٹھنڈک اور تازگی دیتے ہیں
✔ گوشت والی ہیوی ڈائٹ کے بعد ریلیف دیتے ہیں
✔ معدے اور گٹ ہیلتھ کو سپورٹ کرتے ہیں

اس بقرعید…
صرف کھانوں کا نہیں، اپنی فیملی کی صحت کا بھی خیال رکھیں۔ 💚

☀️ Your Summer Wellness Drink is Here! 🌿🥤Introducing Shikanji Hydro Cool — the perfect blend of taste, hydration, and na...
15/05/2026

☀️ Your Summer Wellness Drink is Here! 🌿🥤

Introducing Shikanji Hydro Cool — the perfect blend of taste, hydration, and natural wellness by Infinity Organic.

Made with Gond Katira, Isabgol Husk, Basil Seeds, Chia Seeds, Mint, Lemon, and traditional spices, this refreshing drink helps your body stay cool, active, and refreshed during hot summer days.

✅ Rich in fiber & nutrients
✅ Helps improve digestion
✅ Supports healthy metabolism
✅ Refreshes mood instantly

Add ice, chilled water, or soda for the ultimate cooling experience! ❄️

Stay fresh naturally with Infinity Organic.

گرمی کی ایک دوپہر… ☀️امی کچن میں کام کرتے کرتے بار بار پانی پی رہی تھیں، لیکن پھر بھی تھکن اور بے چینی ختم نہیں ہو رہی ت...
14/05/2026

گرمی کی ایک دوپہر… ☀️

امی کچن میں کام کرتے کرتے بار بار پانی پی رہی تھیں، لیکن پھر بھی تھکن اور بے چینی ختم نہیں ہو رہی تھی۔
ابو باہر سے آئے تو چہرے پر گرمی کی شدت صاف نظر آ رہی تھی۔

تب دادی نے *Shikanji Hydro Cool* کا ایک ٹھنڈا گلاس دیا اور مسکرا کر بولیں: 💚🥤

“قدرتی چیزوں جیسی ٹھنڈک کہیں نہیں ملتی…”

بس ایک گھونٹ پیا… اور جیسے جسم میں تازگی دوڑ گئی۔
گوند کتیرا، تخم بالنگا، چیا سیڈز اور اسپغول سے بھرپور یہ قدرتی ڈرنک گرمی میں جسم کو سکون، ہائیڈریشن اور تازگی دیتا ہے۔ 🌿❄️

💧 جسم کو فوری ہائیڈریٹ کرے
🌿 ہاضمہ بہتر بنانے میں مددگار
⚡ دن بھر فریش اور انرجیٹک محسوس کریں
❄️ گرمی میں قدرتی ٹھنڈک کا احساس

اس گرمی… صرف ٹھنڈا نہیں، قدرتی ٹھنڈک اپنائیں ❤️

ماں جی آج کہنے لگیں۔۔۔“اب تو ہر وقت فری ہی نظر آتے ہو… مطمئن بھی ہو جاب چھوڑ کر؟کچھ کام کر لیا کرو… ہاتھ پاؤں ہلاتے رہا ...
14/05/2026

ماں جی آج کہنے لگیں۔۔۔
“اب تو ہر وقت فری ہی نظر آتے ہو… مطمئن بھی ہو جاب چھوڑ کر؟
کچھ کام کر لیا کرو… ہاتھ پاؤں ہلاتے رہا کرو… انسان اگر رک جائے تو سستی عادت بن جاتی ہے۔”

میں نے مسکرا کر کہا۔۔۔
“ماں جی، آپ فکر نہ کریں۔
سبب کے درجے میں ہم اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
رزق، عزت اور کامیابی تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
ہم بس محنت، سچائی اور مسلسل کوشش پر یقین رکھتے ہیں۔”

پھر میں نے انہیں موبائل میں ایک ایک میسج دکھایا۔۔۔
کہ یہ آج کے آرڈرز ہیں،
یہ لوگوں کا اعتماد ہے،
اور یہی ہماری محنت کا صلہ بھی۔

ماں جی مسکرائیں، دعا دی اور کہنے لگیں۔۔۔
“اچھا ہے، اللہ تمہارے رزق میں برکت دے اور ہمیشہ خوش رکھے۔” ✨

Address

Aamir Town Canal Road Lahore Cantt Punjab-Pakistan
Lahore
54850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Infinity Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Infinity Organics:

Share