10/05/2026
🌸 Happy Mother’s Day 🌸
ماں صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ محبت، دعا، قربانی اور سکون کا دوسرا نام ہے۔ 💖
آج Mother’s Day کے موقع پر Chop Master کی طرف سے دنیا کی تمام ماؤں کو دل سے سلام۔ 🌷
آپ کی محبت ہر گھر کی رونق ہے، اور آپ کی دعائیں ہر اولاد کی طاقت۔
اللہ پاک تمام ماؤں کو صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
💚 Chop Master کی طرف سے تمام سپر Moms کو
“Happy Mother’s Day” 🌹