16/10/2026
📢 اہم اطلاع برائے معزز کسٹمرز
جو معزز کسٹمرز ہم سے Imported Spice – Injected Broast منگواتے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ ان دنوں Cargo System بند ہونے کی وجہ سے Imported Spice کی سپلائی میں تاخیر ہو رہی ہے، جس کے باعث اس کے ریٹس میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔
لہٰذا جب تک Cargo System دوبارہ Open نہیں ہوتا، موجودہ ریٹس برقرار رہیں گے۔
جیسے ہی Cargo System Open ہوگا اور سپلائی معمول پر آئے گی، ان شاء اللہ ریٹس میں کمی کر دی جائے گی۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز سے اس عارضی صورتحال کی وجہ سے ہونے والی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
آپ کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ۔
RKS Arabic Spice
📍 Lahore, Johar Town
📞 03000387294