19/09/2026
📢 اہم یاد دہانی برائے ٹیکس دہندگان
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
⏳ اب صرف 10 دن باقی ہیں!
یاد رہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد گوشوارہ جمع کروانے کی صورت میں 25,000 روپے جرمانہ عائد ہو سکتا ہے۔
📌 آخری وقت کا انتظار نہ کریں، اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ بروقت جمع کروائیں۔