Hi-Tech Wanda

Hi-Tech Wanda We are among the largest feed manufacturers in Pakistan since 1985. We use state-of-the-art technolo

Hi-Tech Wanda is a part of Hi-Tech group established in 1985. We are the pioneer in poultry feed manufacturing and in livestock and animal feed. We take pride in being the leading feed manufacturer of Pakistan based on 100% Halal and Agricultural ingredients.

جمعہ المبارک"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" (سورۃ الجمعة: ...
05/06/2026

جمعہ المبارک

"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔"

(سورۃ الجمعة: 9)

اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں۔

دودھ کی پیداوار میں شاندار اضافہ  ہائی ٹیک ڈیری TMR 51-S! ہائی ٹیک ڈیری TMR 51-S کے ساتھ اپنی گائیں صحت مند رکھیں اور دو...
05/06/2026

دودھ کی پیداوار میں شاندار اضافہ ہائی ٹیک ڈیری TMR 51-S!

ہائی ٹیک ڈیری TMR 51-S کے ساتھ اپنی گائیں صحت مند رکھیں اور دودھ کی پیداوار کو 51-55 لیٹر تک بڑھائیں!
مکمل غذائی حل جو دودھ کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتا ہے۔📞 رابطہ کریں ابھی:
0311-8444012 | 042-111-111-110

جمعہ مبارکاللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین
29/05/2026

جمعہ مبارک
اللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین

عید الاضحیٰ مبارک ہائی ٹیک وانڈا کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔اللہ تعا...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک

ہائی ٹیک وانڈا کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
#فارمنگ #منافع #گوشت

جمعہ المبارک"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲(سورۃ الجمعة:...
22/05/2026

جمعہ المبارک
"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲
(سورۃ الجمعة: 9)
اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں۔

ہائی ٹیک وانڈا پاؤ گوشت وی ودھاؤ تے منافع ہی منافع کماؤ اپنے جانوراں دی بہترین گروتھ تے صحت مند وزن لئی معیاری وانڈا اس...
16/05/2026

ہائی ٹیک وانڈا پاؤ
گوشت وی ودھاؤ تے منافع ہی منافع کماؤ

اپنے جانوراں دی بہترین گروتھ تے صحت مند وزن لئی معیاری وانڈا استعمال کرو۔
زیادہ گوشت، بہتر صحت تے زیادہ منافع سب اکٹھے!

آج ہی آرڈر کرو
#گوشت #فارمنگ #منافع

جمعہ المبارک "اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲(سورۃ الجمعة...
15/05/2026

جمعہ المبارک

"اے ایمان والو! جب تم کو جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کا ذکر کرنے کی طرف چلو۔" 🤲

(سورۃ الجمعة: 9)

اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں۔

اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی...
08/05/2026

اس بابرکت دن اللہ تعالیٰ سے رہنمائی، سلامتی اور مغفرت کی دعا مانگیں۔ اپنے دلوں کو نورانی بنائیں اور دوسروں کے لیے خیر کی دعا کریں۔

اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

ہائی ٹیک واہنڈا کی جانب سے آپ کو اور آپ کے پیاروں کو جمعہ مبارک

📞 رابطہ: 0311-8444012 | 042-111-111-110

ہائی ٹیک ونڈا 45 نمبر، بہترین غذائیت کے ساتھ، وزن میں فوری اضافہ کرے۔قربانی کے جانوروں کو بنائیں توانا، صحت مند اور بھرپ...
08/05/2026

ہائی ٹیک ونڈا 45 نمبر، بہترین غذائیت کے ساتھ، وزن میں فوری اضافہ کرے۔
قربانی کے جانوروں کو بنائیں توانا، صحت مند اور بھرپور!

📞 معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0311-8444012

جمعہ مبارکاللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین
01/05/2026

جمعہ مبارک
اللہ پاک آپ کی زندگی کو سکون، رحمت اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہر مشکل آسان ہو۔ آمین

Address

1-A, Shadman Chowk, Jail Road
Lahore
54610

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+9242111111110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hi-Tech Wanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hi-Tech Wanda:

Share

Category