Al Rehman nursery farm

Al Rehman nursery farm همارے پاس بانس اور کنو کے اچهى کوالٹى کے پودے دستیاب ہیں
bamboo plants nursery in kotmomin Rehman nursery

18/04/2026
لوڈنگ  #کالاچباڑی اور  #پتالپیٹ  #بانس
17/04/2026

لوڈنگ #کالاچباڑی اور #پتالپیٹ #بانس

🎋 بمبو نرسری: اب پائیں اعلیٰ معیار اور مکمل سروس ایک ہی جگہ! 🎋​کیا آپ اپنی جگہ کو سرسبز اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں؟ ہما...
24/01/2026

🎋 بمبو نرسری: اب پائیں اعلیٰ معیار اور مکمل سروس ایک ہی جگہ! 🎋
​کیا آپ اپنی جگہ کو سرسبز اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں؟ ہماری نرسری لائی ہے آپ کے لیے بہترین کنڈیشن میں بانس کے پودے جو نہ صرف صحت مند ہیں بلکہ ہر قسم کی بیماریوں اور جراثیم سے بھی پاک ہیں۔
​ہماری خصوصیات:
​✅ اعلیٰ معیار: خاص طور پر تیار کردہ، جراثیم سے پاک پودے۔
​✅ ماہر لیبر: پودوں کی منتقلی اور دیکھ بھال کے لیے تجربہ کار ٹیم۔
​✅ جدید مشینری: کھڈا نکالنے کے لیے جدید مشینوں کی سہولت دستیاب ہے تاکہ آپ کا کام ہو منٹوں میں۔
​✅ بڑی تعداد: کمرشل اور گھریلو سطح پر پودوں کی وسیع رینج۔
​معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں! آج ہی رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03216067019
03006067019 لوکیشن چک19جنوبی تحصیل کوٹمومن ضلع سرگودھا

الرحمٰن بانس نرسری (کوٹ مومن) - آپ کی زمین کی رونق اور بہترین منافع! 🎋​کیا آپ اپنی بنجر زمین کو آباد کرنا چاہتے ہیں یا ک...
01/01/2026

الرحمٰن بانس نرسری (کوٹ مومن) - آپ کی زمین کی رونق اور بہترین منافع! 🎋
​کیا آپ اپنی بنجر زمین کو آباد کرنا چاہتے ہیں یا کم وقت میں زیادہ منافع کمانا چاہتے ہیں؟ الرحمٰن بانس نرسری لایا ہے آپ کے لیے بہترین معیار کے بانس!
​ہماری خاص سہولیات:
✅ تیار پودے: ہر قسم کے بانس کے صحت مند اور تیار پودے وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
✅ اعلیٰ معیار کی قلمیں: بیماریوں سے پاک اور تیزی سے بڑھنے والی قلمیں (Cuttings)۔
✅ ماہر لیبر کی دستیابی: پودے لگانے اور نرسری کی دیکھ بھال کے لیے تجربہ کار لیبر بھی میسر ہے۔
✅ فارمرز کے لیے رہنمائی: کینوں کے فارمرز اور زمینداروں کے لیے خاص مشورے۔
​بانس لگائیں، ماحول بچائیں اور اپنی آمدن بڑھائیں! 🚜🌱
​📍 پتہ: کوٹ مومن روڈ، چک نمبر 19، سرگودھا۔
📞 رابطہ کریں: 0300-6067019

15/10/2025
 #کالاچباڑی  #پتالپیٹ  #بانس کی لوڈنگ الحمدللہجن دوستوں کو چاہیے ابھی رابطہ کریں0321606701903006067019 #کوٹمومن
15/10/2025

#کالاچباڑی #پتالپیٹ #بانس کی لوڈنگ الحمدللہ
جن دوستوں کو چاہیے ابھی رابطہ کریں
03216067019
03006067019
#کوٹمومن

 #کالاچباڑی  #پتالپیٹ  #بانس کے انتہائی اعلی کوالٹی کے پودے مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں  اور لیبر بھی دستیاب ہے لوکیشن الرحم...
31/08/2025

#کالاچباڑی #پتالپیٹ #بانس کے انتہائی اعلی کوالٹی کے پودے مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں اور لیبر بھی دستیاب ہے لوکیشن الرحمٰن بانس نرسری چک19جنوبی تحصیل کوٹمومن 0321 6067019 0300 0321 6067019

Bamboo, baans, agriculture, agriculture life, Sargodha, Pakistan, Pakistan Zindabad               کالاچباڑی بانس #بانس  ...
25/07/2025

Bamboo, baans, agriculture, agriculture life, Sargodha, Pakistan, Pakistan Zindabad کالاچباڑی بانس
#بانس تیار ہے #کوٹمومن

 #کالاچباڑی بانس تیار ہے جن دوستوں کو بھی چاہیے وہ رابطہ کر سکتے ہیں 0321 0321 6067019
25/07/2025

#کالاچباڑی بانس تیار ہے جن دوستوں کو بھی چاہیے وہ رابطہ کر سکتے ہیں 0321 0321 6067019

Address

Rehman Bamboo Nursery Plants
Kot-Moman
40451

Telephone

+923216067019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman nursery farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Rehman nursery farm:

Share

Category