pk allai

pk allai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pk allai, Grocers, DISTT BATTAGRAM, .

30/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

Naran ❣️
13/06/2025

Naran ❣️

📢 بریکنگ نیوز!بتکول میں خوفناک قتل — مسخ شدہ لاش کی شناخت ہو گئی!بتکول کے آسمان نے آج پھر ایک قیامت کا منظر دیکھا... ایک...
06/06/2025

📢 بریکنگ نیوز!
بتکول میں خوفناک قتل — مسخ شدہ لاش کی شناخت ہو گئی!

بتکول کے آسمان نے آج پھر ایک قیامت کا منظر دیکھا... ایک اور لاش، ایک اور جنازہ، ایک اور گھر اُجڑ گیا!
مسخ شدہ لاش کی شناخت بڑی مشکل سے ہو سکی — یہ لاش کسی اور کی نہیں، پولا نامی شخص کی تھی!

پولا، جو اپنے ہنسنے ہنسانے والے انداز، اپنی سادگی اور خلوص کے لیے جانا جاتا تھا، آج اپنی بے جان، چاک چاک لاش کی صورت میں پایا گیا۔
وہ پولا... جس نے کبھی کسی کا دل نہ دکھایا، آج کسی درندہ صفت انسان کے ہاتھوں ظلم کا نشان بن گیا۔

علاقہ مکین آبدیدہ، ہر آنکھ اشکبار... پورے بتکول میں غم اور غصے کی فضا ہے۔
عوام کا ایک ہی مطالبہ:
"پولا کے قاتل کو پکڑو! اس خون کا حساب دو!"

پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، لیکن لوگوں کا اعتماد ٹوٹ چکا ہے۔
یہ صرف ایک لاش نہیں — یہ پورے علاقے کے امن کا جنازہ ہے۔































إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَآہ ہ ہ دنیا، سامان سوبرس کی کل تک خبرنہیں دیارغیرسعودیہ عرب میں اپنےبچوں کیلۓ...
04/06/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
آہ ہ ہ دنیا، سامان سوبرس کی کل تک خبرنہیں دیارغیرسعودیہ عرب میں اپنےبچوں کیلۓ حلال روزی کی غرض سےمقیم حاجی محمدعالم (ولد عبدالقیوم تاج خیل )کےجوان بھتیجابجلی کرنٹ لگنے کیوجہ سے عالم آخرت کیطرف رحلت کرگۓجملہ خاندان کیساتھ اس افسوس ناک واقعہ وغم میں برابرشریک ہیں اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماۓ جملہ خاندان کوصبرجمیل عطاءفرماۓنمازجنازہ کااعلان بعدمیں کیاجاۓگا،فضل ربی سابقہ جنرل کونسلروچیئرمین LZCٹنڈول بالا

29/05/2025

Wellcam to allai

25/05/2025
24/05/2025

Nawi habar

بنگلہ دیش کے خلاف کن کو اوپننگ کرنی چاہیے۔ میرے خیال میں تو فخر زمان اور صاحب زادہ فرحان دونوں فارم میں ہیں دونوں کو اوپ...
21/05/2025

بنگلہ دیش کے خلاف کن کو اوپننگ کرنی چاہیے۔ میرے خیال میں تو فخر زمان اور صاحب زادہ فرحان دونوں فارم میں ہیں دونوں کو اوپننگ کرنی چاہیے

Address

DISTT BATTAGRAM

21032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pk allai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share