12/06/2026
الحمدللہ! 🥭🚚
راؤل مینگو فارم کی جانب سے انور رٹول، سندھڑی، دسہری اور لنگڑا آموں کی پہلی کھیپ کامیابی کے ساتھ پاکستان بھر کے معزز صارفین کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔
ہم اپنے تمام کسٹمرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے معیار، دیانتداری اور خدمت پر اعتماد کیا۔
✅ فارم سے تازہ توڑے گئے آم
✅ ایکسپورٹ کوالٹی سلیکشن
✅ قدرتی طریقے سے پکائے گئے
✅ پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔ ان شاء اللہ پورے سیزن میں بہترین معیار کے آم آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔
📞 واٹس ایپ: +92 315 6877899
🌐 Raval Mango Farm
Raval Mango Farm
Grown with Care • Delivered with Trust