Rizq bakery and Refreshment

Directions

Rizq bakery and Refreshment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizq bakery and Refreshment, Grocers, Kashmor.

17/10/2026
28/09/2026

الحمدللہ ❣️❣️💕
رزق بار بی کیو
📍رزق بیکری ریفریشمنٹ سویٹ گڈو

27/09/2026

Allhamdullah @@
& #
Rizq BBQ
At Guddu

23/09/2026

رزق بار بی کیو

ذائقہ جو دل میں اتر جائے
خوشبو جو دور سے بلا لے
معیار جو اعتماد جیت لے
صفائی جو دل کو بھا جائے

ہم نے ذائقے کو عبادت سمجھ کر بنایا ہے
ہر نوالے میں خلوص ہے، ہر لقمے میں محبت ہے
یہ صرف کھانا نہیں، یہ رزق ہے، حلال رزق ہے

رزق بار بی کیو - جہاں آ کر لگتا ہے اپنوں میں آ گئے

> رزق دینے والا اللہ ہے
> ہم تو بس محبت سے پکاتے ہیں

25/08/2026
😭😭😭😭
13/08/2026

😭😭😭😭

13/08/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد ہاشم بن محمد مرید لٹھانی رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
جس کی نمازِ جنازہ 14 اگست 2026 بروز جمعۃ المبارک صبح 8 بجے بستی مولا بخش لٹھانی مرحوم میں آدا کی جائیگی
تمام احباب شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں

13/08/2026

الحمدللہ ❣️
آج *مولانا عبدالکریم مزاری صاحب* کی چائے کی دعوت پر حاضری ہوئی۔
*مولانا اعظم طارق صاحب* اور *مولانا میر ہزار صاحب* کے ساتھ گپ شپ کا یہ خوشگوار وقت دل کو بہت بھایا۔
اخلاص بھری محفل، دلوں کو سکون دینے والی باتیں۔
یہ لمحے واقعی یادگار ہیں 🌸

Address

Kashmor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizq bakery and Refreshment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby grocery stores