جامعہ فیضان مدینہ قادریہ اکبریہ

جامعہ فیضان مدینہ قادریہ اکبریہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ فیضان مدینہ قادریہ اکبریہ, Grocers, Hafiz mor samtiah, Karor Lal Isa.

17/07/2026

درد دل حقیقت پر مبنی سچی باتیں سننے ضرور اور سوچیں ضرور
ستائے ہوئے امام مسجد کے بیٹے کی باتیں جو حقیقت مبنی ہیں
مسجد میں آنے والے نمازیوں کی وہ باتیں جو کبھی کسی نے نہیں سنیں

09/07/2026

جمعۃالمبارک

09/07/2026
08/07/2026

یاد مدینہ

ہم مہمان نہیں رونق محفل تھےمدّتوں یاد رکھیں گے کوئی آیا تھا جادو بیان خطیب برسوں پہلے مدرسہ عربیہ نظامیہ مدنیتہ الاسلام ...
07/07/2026

ہم مہمان نہیں رونق محفل تھے
مدّتوں یاد رکھیں گے کوئی آیا تھا
جادو بیان خطیب
برسوں پہلے مدرسہ عربیہ نظامیہ مدنیتہ الاسلام ملتان کے زیر اہتمام چوک گھنٹہ گھر میں جلسہ عام تھا ہزاروں انسانوں کے ٹھاٹھیں مارتے اجتماع سے خوش وضع خطیب سادہ زبان میں خطاب کر رہے تھے لوگ سننے میں اتنے مست وار گویا ان پر جادو کر دیا گیا ہے یہی تھے جادو بیاں خطیب مولانا غلام رسول شاہ المعروف پیر سید گانمن شاہ بخاری نظامی
رحمۃاللہ علیہ آف کوٹ ادو شریف
جو سر پر سبز دستار سجا کے باتوں باتوں میں دل لوٹلیتے گھنٹوں گھنٹوں تکریر ہوتی کھڑے کھڑے قدم نہ ہلاتے خدا نے غضب کا انداز بیاں بخشا تھا نکتے سے نکتہ نکالتے اہل علم حیران علماء انگشت بد نداں
عوام الناس مد ہوش کہ ے کیا
اللّٰہ پاک مرشد پیر سید گانمن شاہ بخاری رحمۃاللہ علیہ آف کوٹ ادو شریف کی مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

05/07/2026

انسان اپنی زندگی کا سب سے قیمتی سرمایہ دوسروں کی رائے کے خوف میں ضائع کر دیتا ہے۔ وہ اپنے فیصلے، اپنی خوشیاں، اپنے خواب اور اپنی شناخت صرف اس لیے قربان کر دیتا ہے کہ کہیں لوگ کچھ نہ کہہ دیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ لوگوں کی زبان کبھی خاموش نہیں ہوتی۔ وہ جیتے جی بھی تبصرہ کرتے ہیں اور مرنے کے بعد بھی صرف چند لمحوں کے لیے افسوس کا اظہار کر کے اپنی زندگیوں میں واپس لوٹ جاتے ہیں۔

آخرکار انسان کی پوری زندگی ایک جملے پر آ کر ختم ہو جاتی ہے:
“اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ”

اس لیے اپنی زندگی لوگوں کی رضا کے لیے نہیں، اللہ کی رضا کے لیے گزارو۔ کیونکہ قبر میں نہ لوگوں کی تعریف کام آئے گی، نہ ان کی تنقید۔ وہاں صرف اعمال، نیت اور اپنے رب کے ساتھ تعلق انسان کے کام آئے گا
ہمیں یہ سوچنا چاہیے تھا کہ قیامت کے دن اللہ ہمیں کیا کہے گا کیا جس طرح میں نے زندگی گزارنے کا طریقہ بتایا تھا کیا اس طریقے گزار کے آئے ہو۔

03/07/2026

تعزیتی کلام ۔۔۔۔۔
مرحوم ملک عارف حسین چنڑ
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
https://youtube.com/?si=gxQur9ExqM0nNRdn

03/07/2026

کمال شعر

Address

Hafiz Mor Samtiah
Karor Lal Isa
31100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ فیضان مدینہ قادریہ اکبریہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category