Sarim khan

Sarim khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sarim khan, Grocers, Karak.

ضلع کرک کے لیے خوشخبری کے ڈے اے  ہسپتال کرک  میں چائنا کی مدد سے تیار کیا گیا ربورٹ نصب، جو مریض کو دروازے پر دیکھ کر  ف...
25/06/2025

ضلع کرک کے لیے خوشخبری
کے ڈے اے ہسپتال کرک میں چائنا کی مدد سے تیار کیا گیا ربورٹ نصب، جو مریض کو دروازے پر دیکھ کر فورا پشتو میں بولے گا
مریض مو خہ نہ دے پیخور تہ ئ رسوئے۔

02/06/2025

ورکا ڈنگ
اب اے ٹی ایم کارڈ اور کریڈٹ کارڈ
ایک لاکھ نکالنے پر 1200
پچاس ہزار نکالنے پر 600
پچیس ہزار نکالنے پر 300
دس بارہ ہزار پر نکالنے 150

‏بہت ہی زبردست فیصلہ ہے
‏اب عوام بینکوں میں پیسہ رکھنے کے بجائے گھر پر کیش رکھنے اور کیش میں ہی لین دین کو ترجیح دے گی جس سے ہماری اکانومی چاند سے سیدھا مریخ پر پہنچ جائے گی۔

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر  پختون یار کے حجرے پر چھاپہ..... ڈپٹی کمشنر بنوں، محمد فہیم کی خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں،...
11/05/2025

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پختون یار کے حجرے پر چھاپہ.....
ڈپٹی کمشنر بنوں، محمد فہیم کی خفیہ اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں، اللہ نواز خان نے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں کے ہمراہ کل صبح 9:30 بجے نے پولیس سٹیشن میرا خیل کے حدود میں صوبائی وزیر پختون یار کے حجرے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران انکشاف ہوا کہ وہاں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت ایٹا (ETEA) کے زیر اہتمام آج منعقدہ اساتذہ کی بھرتیوں کے امتحان کے پرچے حل کیے جا رہے تھے۔

کارروائی کے دوران آج کے پیپرز، جوابی شیٹس (Answer Sheets)، ایک لیپ ٹاپ، کمپیوٹر، اور پرنٹر برآمد کیے گئے۔ موقع پر موجود 10 افراد کو موقع سے گرفتار کیا گیا، جو کہ اس غیر قانونی سرگرمی میں ملوث پائے گئے۔

تمام گرفتار شدگان کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ایٹا حکام کو بھی فوری طور پر مطلع کر دیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی سطح پر مزید کارروائی عمل میں لا سکیں۔

یہ کارروائی امتحانی نظام میں شفافیت کو یقینی بنانے اور میرٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کو ممکن بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
ایٹا والے بھی اس میں 100 پرسنٹ ملوس هے۔یه سارے ٹسٹ کنسل کرنے چاهیۓ آٸنده کے لیے یه ٹسٹ KPPSC کو دینی چاهیۓ۔

موسم آرها هے۔نوٹ  فرمائیں ۔
23/04/2025

موسم آرها هے۔نوٹ فرمائیں ۔

Address

Karak
NILL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarim khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category