JTI Safoora

Directions

JTI Safoora رضائے الٰہی کے حصول کیلئے قرآن و سنت کی روشنی میں علمائے حق کی قیادت میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کی تعمیر کرنا

01/11/2026

میری جان جمعیت
I love JAMIAT❤️

29/10/2026

Central President of JTI Malik Muhammad Awais

24/10/2026
20/10/2026

5 نومبر کو جے ٹی آئئ کے زیر اہتمام
اسلام آباد میں ملک گیر طلباء اجتماع کرنے جا رہے ہیں

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی پریس کانفرنس

تجدیدِ عہدِ وفا19 اکتوبر 1969ء - 19 اکتوبر 2026ء 57 واں یومِ تاسیس جمعیت طلبہ اسلامالحمدللہ! آج وہ تاریخی دن ہے جب مدارس...
19/10/2026

تجدیدِ عہدِ وفا

19 اکتوبر 1969ء - 19 اکتوبر 2026ء
57 واں یومِ تاسیس جمعیت طلبہ اسلام

الحمدللہ! آج وہ تاریخی دن ہے جب مدارس و یونیورسٹی کالجز کے باوقار طلباء نے "لله الأمر " کے سائے تلے عزم و یقین کے ساتھ اس قافلہِ حق کی بنیاد رکھی تھی۔

آج ہم اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ:
اسلامی تعلیم کے نفاذ،
طلباء کے حقوق کی ترجمانی،
اور نظریہ اسلام کی سربلندی کے لیے،
اور نظام مصطفی کے لیے
اصحاب مصطفی کو معیار بنا کر للہ الامر کا پرچم تھامے منزل کی طرف گامزن رہیں گئے
انشاءاللہ العزيز
ہماری جدوجہد آخری سانس تک جاری رہے گی۔

یہ قافلہ رکا نہیں ہے، جھکا نہیں ہے!
بڑھتے چلو، بڑھتے چلو، بڑھتے چلو

تمام کارکنان، سابقین اور محبانِ جمعیت کو یومِ تاسیس بہت بہت مبارک ہو!

ہارون کشمیری ممبر مرکزی جنرل کونسل جے ٹی آئی

جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے قیادت کا خالد بن ولید یونٹ کا دورہ اس موقع پر یونٹ کیطرف سے تربیتی نشست کا انعقاد تربیتی ...
04/10/2026

جمعیتہ طلباء اسلام ضلع شرقی کے قیادت کا خالد بن ولید یونٹ کا دورہ اس موقع پر یونٹ کیطرف سے تربیتی نشست کا انعقاد
تربیتی نشست سے صوبائی جوائنٹ سیکرٹری طیب شاکر ضلعی صدر سید سلطان آغا ڈپٹی جنرل سیکریٹری اختر حسین کراچی یونیورسٹی کے سینئیر رہنما جناب ڈاکٹر محمد ابوبکر صاحب و دیگر رہنماؤں کا خطاب

🌹 جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ 🌹مجلسِ عمومی بسلسلہ ورکر کنونشن📅 بتاریخ: 1 اکتوبر، بروز جمعرات🕰️ بعد نمازِ ع...
30/09/2026

🌹 جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ 🌹

مجلسِ عمومی بسلسلہ ورکر کنونشن

📅 بتاریخ: 1 اکتوبر، بروز جمعرات
🕰️ بعد نمازِ عصر
📍 مقام: جامع مسجد بیت السلام، عبداللہ شاہ غازی گوٹھ

خصوصی شرکت:
صوبائی و ضلعی قائدینِ جمعیت طلباء اسلام

تمام دوستوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

زیرِ صدارت:
حافظ کفایت اللہ صافی صاحب
صدر، جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ

زیرِ انتظام:
حافظ عزت اللہ عزنوی صاحب
جنرل سیکرٹری

میزبان:
قاری شبیراحمد حمادی صاحب

جاری کردہ:
محمد مزمل
سیکرٹری اطلاعات
جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ ٹاؤن

🌹 جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ 🌹مجلسِ عمومی بسلسلہ ورکر کنونشن📅 بتاریخ: 1 اکتوبر، بروز جمعرات🕰️ بعد نمازِ ع...
24/09/2026

🌹 جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ 🌹

مجلسِ عمومی بسلسلہ ورکر کنونشن

📅 بتاریخ: 1 اکتوبر، بروز جمعرات
🕰️ بعد نمازِ عصر
📍 مقام: جامع مسجد بیت السلام، عبداللہ شاہ غازی گوٹھ

خصوصی شرکت:
صوبائی و ضلعی قائدینِ جمعیت طلباء اسلام

تمام دوستوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

زیرِ صدارت:
حافظ کفایت اللہ صافی صاحب
صدر، جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ

زیرِ انتظام:
حافظ عزت اللہ عزنوی صاحب
جنرل سیکرٹری

میزبان:
قاری شبیراحمد حمادی صاحب

جاری کردہ:
محمد مزمل
سیکرٹری اطلاعات
جمعیت طلباء اسلام خالد بن ولید یونٹ صفورہ ٹاؤن




Address

Safoora Goth University Road Zone Shari
Karachi
JTISAFOORA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Safoora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby grocery stores