Value Mart by Fazly Rabbi

Directions

Value Mart by Fazly Rabbi Quality Products | Best Prices
Online Selling Page 🛒
Trusted Deals | Easy Order 📦

15/10/2026
اچھا جی! ذرا اس پیارے سے سیٹ کو تو دیکھیں! کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کسی تقریب میں تیار ہوں تو سب کہیں، واہ جی واہ! کیا خو...
15/10/2026

اچھا جی! ذرا اس پیارے سے سیٹ کو تو دیکھیں!

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کسی تقریب میں تیار ہوں تو سب کہیں، واہ جی واہ! کیا خوبصورت چوکر پہنا ہے!

بس ایسا ہی پیارا سا جیولری سیٹ ہے یہ!

ساؤتھ انڈین اسٹائل زرکون اسٹون چوکر سیٹ

نہ بہت بھاری لک، نہ عام سا ڈیزائن… ا

شادی ہو، دعوت ہو یا گھر کی کوئی خاص تقریب، اپنے پسندیدہ لباس کے ساتھ پہنیں اور اپنے لُک کو مزید خوبصورت بنائیں۔ قیمت صرف 1750روپے

تو جی بتائیں، کس کس کو ایسا پیارا سا سیٹ پسند آیا؟

خوبصورتی بھی، سلیقہ بھیاکثر ایسا ہوتا ہے کہ میک اَپ کا سامان تو بہت ہوتا ہے، لیکن جب تیار ہونے لگیں تو اپنی پسند کی لپ ا...
14/10/2026

خوبصورتی بھی، سلیقہ بھی

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ میک اَپ کا سامان تو بہت ہوتا ہے، لیکن جب تیار ہونے لگیں تو اپنی پسند کی لپ اسٹک، پرفیوم یا میک اَپ کی کوئی چیز وقت پر نہیں ملتی۔
اب اس پریشانی کو کہیں الوداع!
پیش ہے خوبصورت 360° گھومنے والا ڈائمنڈ شیپ کاسمیٹکس آرگنائزر

🌸 دلکش ڈائمنڈ ڈیزائن
🌸 360 ڈگری گھومنے والا اسٹائل
🌸 اپنے میک اَپ اور روزمرہ استعمال کی چیزوں کو سلیقے سے رکھنے کے لیے بہترین
🌸 خوبصورت باکس پیکنگ کے ساتھ
آپ کی ڈریسنگ ٹیبل کو دے ایک نفیس اور خوبصورت لک! ✨
💰 قیمت: صرف 1420 روپے فی پیس
📏 سائز: 11 انچ
اپنے لیے خریدیں یا کسی پیاری سہیلی کو گفٹ کریں، خوبصورتی اور کام دونوں ایک ساتھ!
جلدی کریں، اپنی پسند کا آرگنائزر آج ہی بک کروائیں۔

13/09/2026

*Rs. 530/each -
400ml Square Glass Mug with LID and Straw (Mix/Random colour)

Order no 03181690010

Address

Karachi
Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Value Mart by Fazly Rabbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category