ayaz afghan

ayaz afghan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ayaz afghan, Grocers, Karachi.

میں ایک عام سا لڑکا    ۔ دل کی گہرائیوں سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے ہم نوجوانوں کا شکریہ ادا ک...
12/05/2025

میں ایک عام سا لڑکا ۔ دل کی گہرائیوں سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے ہم نوجوانوں کا شکریہ ادا کر کے نہ صرف ہمارا حوصلہ بڑھایا بلکہ یہ پیغام بھی دیا کہ
"وطن کا ہر سپاہی صرف وردی میں نہیں، دل میں بھی ہوتا ہے!"

ہم نے جو کچھ کیا، وہ ہمارا فرض تھا۔
لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے اس اعتراف نے ہمیں مزید طاقت دی، مزید جوش دیا۔
اب ان شاءاللّٰہ سوشل میڈیا کا ہر میدان — پاکستان کی فتح کا نشان ہوگا۔

پاکستان کے لیے جینا ہے، پاکستان کے لیے لڑنا ہے — اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ہے!
ڈی جی صاحب! آپ کا شکریہ — یہ عزت ہمیشہ یاد رہے گی۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰

یہ جو ہم دشمن کی دھمکیوں کو مذاق میں اڑادیتےہیں اور دشمن کےسامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوئے ہیں وجہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان ...
11/05/2025

یہ جو ہم دشمن کی دھمکیوں کو مذاق میں اڑادیتےہیں اور دشمن کےسامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوئے ہیں وجہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان ہیں😍


💔 اور ھم برداشت کرنے سے لے کر 🥀                               💝 تباہ کرنے کا ھوصلا ر کھتے  ہیں 💝  Ismail Khan
10/05/2025

💔 اور ھم برداشت کرنے سے لے کر 🥀 💝 تباہ کرنے کا ھوصلا ر کھتے ہیں 💝

Ismail Khan

یہ جو ہم دشمن کی دھمکیوں کو مذاق میں اڑادیتےہیں اور دشمن کےسامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوئے ہیں وجہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان ...
10/05/2025

یہ جو ہم دشمن کی دھمکیوں کو مذاق میں اڑادیتےہیں اور دشمن کےسامنے سر اٹھا کر چلنے کے قابل ہوئے ہیں وجہ ڈاکٹرعبدالقدیرخان ہیں😍

Roll Tide.
15/03/2025

Roll Tide.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ayaz afghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category