22/11/2024
شُہَدا ہاؤس؛ شہید وطن شہید خان جیلانی خان اچکزئی، شہید ڈیورنڈ اسد خان اچکزئی اور ُشہدا پرلت کی یاد میں کل پرلت کے میدان پر عظیم الشان جلسہ عام کے سلسلے میں اج عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے ان کے ریائش گاہ پارٹی کے مرکزی صوبائی قائدین حاجی اصغر علی ترین، حاجی عبدالباری کاکڑ، ولی داد میانی،حاجی شفع کاکڑ، ظفر خان افغان، حاجی حضرت علی اچکزئی،حاجی عبدالمالک کاکڑ،حاجی محمد خان کاکڑ، ضلع چمن صدر حاجی عبدالخالق حقمل،پشتونخوا نیپ کے اعظم خان اچکزئی، این ڈی ایم کے جاوید خان اچکزئی،جبار خان، پرلت کمیٹی کے رہنما صدر صادق خان، غوث اللہ خان، محمد ولی عرف منڈولی، عبدالولی عرف بوگئ، زائوا نیوز کے چیف عثمان خان اچکزئی، چیئرمین گل زمان، چیئرمین محیب اللہ اور دیگر رہنماوں کی ملاقات.
| |