Muzamil write

Muzamil write Welcome❣️ to my page 🌹

Follow me😊

Muzamilwrite✍️

16/07/2024

جِسم بخار سے تَپ رہا ہے میرا لیکن ، تمہاری کہی ہوئی بات کی تکلیف زیادہ ہے..." 🙂

16/07/2024

تیرے نام کو میرے نام کا سہارا چاہیئے
سمجھ رہی ہو یا کوئی اور اشارہ چاہیے...❤️💯❤️‍🔥

03/07/2024

💔میری زندگی بھی اس قبرستان کی طرح ہے💔🪶🥀
💔جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں💔🥺🕊

03/07/2024

غائب ہو جائینگے ایک دن ایسے 🤌🏻😌۔۔۔۔
جیسے فقط اس دنیا میں کبھی آئے ہی نہ تھے💔

03/07/2024

مجھے ڈر نہیں کچھ کھونے کا
میں نے زندگی میں زندگی کو کھویا ہے!

01/06/2024

حوصلہ دے کر چھوڑ دیا جاتاہے۔۔
ہاۓ مرشد 🥀🖤
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🥀🌚

❤️

01/06/2024

*ہائے افسوس " ہم لوگ سچے جذبات*

*غلط لوگوں پہ __ خرچ کر دیتے ہیں 🥀* 😞💔

01/06/2024

اُداس راتوں کو دیکھ کر مجھے محبت پہ ترس آتا ہے۔*🥀🖤

01/06/2024

جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے
👑⚔️

30/05/2024

بچھڑے تو بہت سے لوگ میری زندگی میں مگر
تیرے بچھڑنے پر زندگی اجڑ گئی ہے 💔😥

30/05/2024

مرشد خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا 💔

مرشد ایک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzamil write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category