07/03/2026
جامعہ کراچی سیکٹر - اے پی ایم ایس او
کی جانب سے یومِ الفرقان (17 رمضان المبارک) کے موقع پر غزوۂ بدر کی عظیم فتح اور شہدائے بدر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
یہ وہ دن ہے جب حق و باطل کے درمیان پہلا فیصلہ کن معرکہ برپا ہوا اور اللہ تعالیٰ نے اہلِ ایمان کو عظیم فتح عطا فرمائی۔